پنجاب پولیس کا شیر جوان اپنی جوانی کا مظاہرہ کرتے ہوٸے ۔۔۔ ۔۔ہماری سب کی محافظ
کے وردی میں
ملبوس اے ایس آئی نے اپنی کارکردگی دیکھانے کے لئے ظلم بے حسی کی انتہا کردی، بچی کو چوری کے الزام میں پکڑ کر اپنی ترقی کے خواب دیکھنے لگا،
مگر انسانیت کے تمام تقاضوں کو
چند سال پہلے ایک شادی بہت مشہور ہوئی تھی جس میں نکاح مولانا طارق جمیل نے پڑھایا اور پھر اسکے بعد راحت فتح علی خان نے گانے گائے تھے ۔۔
خبروں کے مطابق اس شادی پہ 200 کروڑ روپے خرچہ کیا گیا تھا جو کہ ماسٹر ٹائلز کے مالک کے بیٹی کی شادی تھی۔
تازہ اطلاعات کے مطابق اسی ماسٹر ٹائلز نے پچھلے تین ماہ سے اپنے چار ہزار ورکروں کی تنخواہیں روکی ہوئی ہیں حالات فاقوں تک پہنچ چکے ہیں ۔
احتجاج بھی کیے گئے لیکن مالکان ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔
جناب والا ورکروں کے لیے کوئی قانون موجود نہیں ہے بلکہ اگر ماسٹر ٹائل کے مالک نے پیسے لینے ہوتے تو پنجاب پولیس ورکروں کے گھروں میں جاکر ان کے ماں باپ کو اٹھا لاتی مگر ماسٹر ٹائل کے مالک کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے #WuhanEspionageThrillerورکروں کو تحفظ دو# پاکستان میں ایک قانون کرو
Victory for Ishaq Dar in UK defamation case involving PTI leader Farrukh Habib who had accused Ishaq Dar of corruption. Channel apologises to Dar and says Farrukh Habib lied, @MIshaqDar50 man of good character and honest man https://t.co/Ch9kFEG9Ht
عارفوالا سٹی کی نہر جہاں پر لوگوں نے اپنے مویشی نہر میں داخل کیے ہوئے ہیں نہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار محکمہ انہار نہر ٹوٹنے پر کسانوں پر تاوان ڈال دیتی ہے کسانوں کا احتجاج ہم پر رحم کیا جائے #Starship#LOVEISBLINDreunion#PAKvNZ#کسانوں کو تحفظ دو#
اسلام و علیکم صبح بخیر
خالق کائنات،قادرمطلق،سمیع و بصیر،غفورالرحیم،رب اللعالمین میرا کریم اللہ اپنی خاص رحمت سے آپ اورآپکےگهرانے پر ہمیشہ مہربان رہے اور اپنی شان و صفات کے مطابق خوب نوازے.آپکو لا تعداد نعمتوں سے نواز دے.اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے،اپنی رحمت کے ساے میں رکھے.