اسلام آباد کی فضائی حدود بند ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، اسلام آباد ایئرپورٹ معمول کے مطابق فعال ہے۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بلا تعطل جاری ہے، پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔️ اسلام آباد کی فضائی حدود کی بندش سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔
اسلام آباد ایئرپورٹ معمول کے مطابق فعال ہے اور پروازوں کا آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور صرف مصدقہ معلومات پر اعتماد کریں۔اسلام آباد کی فضائی حدود کی بندش سے متعلق خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔عوام غلط خبروں پر توجہ نہ دیں، اسلام آباد کی فضائی حدود اور ایئرپورٹ آپریشن معمول کے مطابق برقرار ہیں۔
دیر بالا کے علاقے شرینگل میں پاک فوج کے حق میں شاندار مظاہرہ ہوا، جس میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔قبائلی مشر ملک مشتاق صالح اور دیگر مقررین نے کہا کہ پاک فوج ایک پروفیشنل اور منظم فورس ہے جو ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور قوم کی توقعات پر ہر نازک موقع پر پورا اترتی ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ پوری قوم اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ملک کی سالمیت، خودمختاری اور استحکام کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا۔ مقررین نے عزم ظاہر کیا کہ ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں اور وطن کی خاطر ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔
شرکاء نے آخر میں ملکی سلامتی، امن اور ترقی کے لیے دعا بھی کی۔ 🇵🇰
Pakistan is an eternal reality, etched into history by the sacrifices of our martyrs and the resolve of our people. We do not just exist; we prevail. No power on earth can undo what has been built with such faith and courage. 🇵🇰 #PakistanZindabad#OurIdentity#DiorAW26#ISPR
قائد نواز شریف نے مشکل ترین حالات میں جس جرات کا مظاہرہ کیا اس نے پاکستان کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔ ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ محض ایک سیاسی قدم نہیں بلکہ قومی بقا کی ضمانت تھا۔ ان کی اس بصیرت نے پاکستان کو وہ وقار عطا کیا جو آج ہماری سلامتی کی بنیاد ہے۔ الحمدللہ
پرانی کورونا دور کی خبر کو کچھ شر پسند آج کی صورتحال سے جوڑ کر پھیلا رہے ہیں۔یہ مکمل طور پر فیک نیوز ہے۔
براہِ کرم ایسی جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں اور صرف مصدقہ ذرائع سے معلومات لیں
لگتا ہے افغانی اب اٹک تک کے علاقے کے دعوے سے دستبردار ہوچکے ہیں۔ پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد یا کراچی لینے کی باتیں اب نہیں کررہے ہیں افغان ڈسپورہ میں کافی سکون آگیا ہے۔ چند دنوں کی مار کے بعد انہیں حقیقت کا ادراک ہو گیا ہے۔یہ ایک حقیقت ہے کہ افغانستان کے حکمرانوں نے پاکستان کو توڑنے کی خواہش میں افغانستان کو برباد کیا ، پاکستان توڑنے کی خواہش میں یہاں تک کہ روسیوں کو بھی اپنے ملک مدعو کیا گیا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ پاکستان ٹوٹ نہیں سکتا، اور ڈورنڈ لائن بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحد ہے ۔ داود، نور محمد ترکہ، حفیظ الامین، ببرک کارمل، ڈاکٹر نجیب، کرزئی اور اشرف غنی سب اپنے ارمانوں میں ناکام ہوئے۔ افغانستان کے عوام کو چاہیے کہ وہ اب عقل شعور سے کام لے اپنے فضول لا حاصل دعوے ترک کریں، اپنے ملک میں امن کے ساتھ رہیں اور پاکستان کی تسلیم شدہ سرحد کو قبول کریں۔ یہی ان کی بقا اور ترقی کا راستہ ہے۔ہم پاکستانی پختون، پنجابی، سندھی، بلوچ، سرائیکی، کشمیری اور گلگتی سب اپنے وطن میں خوش اور اتفاق کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ اسی طرح، افغانی بھی پختون، تاجک، ترکمان اور ہزارہ کے ساتھ امن اور اتفاق کے ساتھ رہیں اور اپنے وطن کی بہتری اور ترقی کے بارے میں سوچیں۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت علاقائی و قومی سیکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں خطے کی بدلتی صورتحال، امن کے قیام کیلئے پاکستان کے اقدامات اور بالخصوص افغانستان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو داخلی سیکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی جبکہ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کے انخلاء اور بحفاظت واپسی کے اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا؛ دفتر خارجہ نے بریفنگ میں بتایا کہ آذر��ائیجان کے ذریعے انخلاء کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔ اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سمیت وفاقی وزراء اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ۔
وہ چٹان کی طرح ڈٹے رہے، آندھیوں کے سامنے جھکے نہیں۔انہوں نے صہیونیت ا��ر سامراجی دباؤ کے خلاف آواز بلند کی اور اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے نہ ہٹے۔علی خامنہ ای اب تاریخ میں مزاحمت کی علامت کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ان کی جدوجہد ان سب کے لیے حوصلہ ہے جو ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
*Operation Ghazab Lil Haq*/ Update 0120 hr 27 Feb 2026:
موثر جوابی حملوں میں 58افغان خارجی جہنم واصل،100سے زائد زخمی،12پوسٹیں مکمل تباہ اور 5افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا گیا، *
ایک بڑا ایمونیشن ڈپو، 3افغانی بٹالین اورسیکٹرہیڈکوارٹرمکمل طور پر تب��ہ کردیئے گئے،موثر جوابی کارروائی میں 30سے زائد ٹینکس، آرٹلری گنز اور اے پی سیزتباہ، سکیورٹی ذرائع
شدت سے مزید جوابی حملے جاری۔ سکیورٹی ذرائع
بریکنگ
*پاک افغان بارڈر فائرنگ/ اپڈیٹ*
*افغان طالبان رجیم کی جانب سے جھوٹی اور من گھڑت خبروں کا سلسلہ جاری*
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کی جانب سے مسلسل جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں
پاکستان افغانستان بارڈر کی مصدقہ اطلاعات حکومتی ذرائع کی جانب سے ہر لمحہ دی جارہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر افغان طالبان کی مدد میں بھارتی راء کے اک��ؤنٹ بھی جھوٹا بیانیہ چلانے لگے
عوام کو چاہیے کہ کسی بھی قسم کی جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں ۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے تمام کاروائیوں کا مؤثر جواب دیا جا رہا ہے۔
آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن سٹاکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”انسٹا گرام“ پر اپنے ذاتی اکاونٹ سے وزیراعظم کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
آسٹرین چانسلر نے وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں تقریر کو سراہا
آسٹریا کے چانسلر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لمحات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی جرمن زبان کی مہارت سے انہیں حیران کیا
مریم نواز کی قیادت بے مثال ہے۔ پنجاب میں امن ہے قانون کی عملداری ہر جگہ قائم ہے، اور ہر کونے، ہر علاقے میں سیکیورٹی ایج��سیز کی رٹ ہے۔کچے کا علاقہ بھی کلئیر ہوگیا ہے ، کچے کے علاقوں میں کیے گئے آپریشن میں جدید ٹیکنالوجی، بکتر بند اور بلٹ پروف گاڑیاں، اور ہزار کے قریب مکمل طور پر ویل ایکوئپڈ جوان استعمال کیے گئے تاکہ ڈاکوؤں کا سیف ہیون ہمیشہ کے لیے ختم کیا جا سکے۔ آج پنجاب میں کوئی بھی نر کا بچہ جرائم کرنے کی جرات نہیں کر سکتا، اور اٹک سے راجن پور تک خواتین، بہنوں، بیٹیوں اور ماں کی عزت مکمل طور پر محفوظ ہے۔پنجاب میں تجاوزات کا خاتمہ ہوا، 3,000 کلومیٹر سے زائد سڑکیں بن رہی ہیں، کارڈیالوجی اور کینسر ہسپتال تعمیر ہو رہے ہیں، 21,000 ٹریکٹر دیے گئے، اور ہر شہر میں الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں۔ مریم نواز نے پنجاب کو پرسکون، ترقی یافتہ اور محفوظ صوبہ بنایا ہے، جہاں قانون کی حکمرانی ہے اور عوام کو حقیقی فوائد پہنچ رہے ہیں۔ یہی معیار اور گورننس خیبر پختونخوا میں بھی دیکھنے کی ضرورت ہے۔
Honored to attend the Competition 2025 (Bodybuilding, Masters, Men’s Physique, Mr. & Junior Mr. Pakistan) at Liaquat Gymnasium Hall as the Chief Guest.
Organized by the Pakistan Bodybuilding Federation under Secretary General Sohail Anwer.
A well-organized and successful event. Congratulations to all participants and winners! 🇵🇰💪