Blood Donation Request: 🚨
Blood is required at Shifa Hospital Islamabad for a cancer patient today. Please spread the word. As they need platelets so any blood group can donate.
Contact: Dr Imran Farid
+92 321 5101481
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
@FarrukhJAbbasi اُس کی مکمل hearing ہوئی ہے پنجاب اسمبلی کی کمیٹی میں اور میڈم پرنسپل نے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کسی کی کہنے پر کیا اور ان کو استعمال کیا گیا نعیم اعجاز کے خلاف اور میڈم نے مدعا ڈائریکٹر کالجز پر ڈال دیا۔
https://t.co/lC80KonpOG
یہ فائدے دے رہا تھا، وہ لے رہی تھی فائدے جب تک بات باہمی رضامندی سے ہو رہی تھی۔ اب وہ آگے بڑھنا چاہ رہی ہو گی تو یہ چنیوٹ کا romeo بینیفِٹس گِنوا رہا ہے۔ consent کے بنیادی اصول سے ناواقف وکیل۔۔۔
آپ مسلسل کہہ رہے ہیں کہ ہنی ٹریپ کیا جا رہا تھا، انہوں نے بہت پیسہ لگایا، بدلے میں ان کو کیا مل رہا تھا؟ صحافی کا سوال
آپ درخواست گزار سے یہ سوال پوچھیں کہ انہوں نے نہ ختم ہونے والے معاشی فائدے حاصل کیے ہیں، تو وہ اس کے بدلے ثاقب چدھڑ کو کیا فائدے دے رہی تھیں، جس کے بدلے ان سے 4 سے 5 کروڑ نہیں بلکہ اس سے دگنی یا تگنی رقم لی جا رہی تھی، میاں علی اشفاق (وکیل ایم پی اے ثاقب چدھڑ)
@FatimaTanees ڈیڑھ ماہ قبل شروع ہوا تھا آپریشن، بے ہنگم سا ڈیپارٹم��ٹ ہے۔ہمارے گھر کے آگے لان فٹ پاتھ سے دور تھا لیکن اُس باڑ کو کاٹ دیا گیا، اور کچھ ہی قدم آگے جہاں فٹ پاتھ کا وجود نہیں وہاں مجال ہے ہاتھ بھی لگایا ہو۔
The ex FBR Chairman @SShabbarZaidi is on the board of Greentree the company used as a vehicle to defraud shareholders & move $100M out of country. The CEO & Director is Ali Ahsan, son of @therealaitzaz.
I hope they are prepared for the wire fraud cases they’ll be accused of that will soon be filed in United States District Court for the Southern District of New York.
TRG management thought they could use the classic elite playbook to get away with grand fraud. But they went up against someone who’s a force of nature and understands the global game.
@kkabbasi@iffiViews زمین کا۱۹۸۱ سے چل رہا ہے سرکار نے پلاٹ الاٹ کئے عوام نے پیسے بھرے پنجاب سرکار اب ت�� قبضہ دینے سے قاصر ہے، KP میں پانی کی رائلٹی سے متعلقہ ایک کیس تو پردادا سے شروع ہوا اللہ اللہ کر کے ثاقب نثار تک پہنچا تھا اور اُس مردود نے واپس سیشن کورٹ سے شروع کرا دیا مخالف وکیل کی درخواست پر۔
Introducing Audemars Piguet x Swatch, a disruptive collaboration that fuses joyful boldness and positive provocation with the art of haute horlogerie. Stay tuned! #RoyalPop https://t.co/FuAWwOjGxl