مایوس نہیں ہونا، خدا کی قسم یہ ملک واقعی تبدیلی کی طرف جارہا ہے،
ہار نہیں ��اننی، سرنڈر نہیں کرنا ،جیسے عمران ریاض خان صاحب نے کہا تھا کہ دل نہیں چھوڑنا، ڈٹے رہیں.
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کوئی سکول جاتے بچے نہیں کہ شور شرابا شروع کردیا۔ میرے خیال میں ان نیوز چینلز کو بھی سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے۔ اس کا مناسب طریقہ ان کا بائیکاٹ نہیں۔ بلکہ انکے سپانسرز کا بائیکاٹ ہے۔ یعنی جو چینل رپورٹنگ ٹھیک نہیں کرے گا اس کو اشتہار دینے والی کمپنی کا بائیکاٹ ہوگا۔ اس سے ان بے غیرتوں کو اصل تکلیف ہوگی۔
اگر آپ لوگ متفق ہیں تو اپنے رائے کا اظہار کریں تاکہ پھر اس سلسلے کا آغاز کیا جائے۔
جو چینل عمران خان کے جلسوں اور ریلیوں کی کوریج نہیں کرے گا۔ تحریک انصاف کے بارے میں گھٹیا پراپگنڈہ کرے گا۔ اس چینل پر جو بھ�� کمپنی اشتہار دے گی اس کمپنی کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ ہوگا۔
The fastest man-made object in the world is the Parker Solar Probe, which is moving at a speed of 692,000 kilometers per hour (429,988 miles per hour). This incredible feat was achieved during its mission to study the Sun, and it continues to provide valuable data for scientists to better understand our solar system.
الیکشن رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست ایک غیر سنجیدہ درخواست ہے جو کہ ہر صورت مسترد ہو گی ،
دوسری بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ جسٹس عامر فاروق چھیڑ چھاڑ کرنے کی جسارت نہیں کریں گے،
اصل خبر کل وزارت دفاع اور وزارت داخلہ سے آئے گی،
الیکشن کمیشن نے الیکشن کے لیے پونے تین لاکھ فوجی جوان مانگے ہیں،
جب صرف پنجاب کے لیے فوج مانگی گئی تھی تو وزارت دفاع نے یہ کہہ کر انکار کردیا تھا کہ فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہے،
اس وقت اور آج کی دہشت گردی میں زمین آسمان کا فرق ہے،
دہشت گردی کئی گنا بڑھ گئی ہے،
اب دیکھنا ہے کہ وزارت دفاع فوج کی availability
پر کیا جواب دیتی ہے،
اگر پونے تین لاکھ فوج نہ ملی تو الیکشن نہ ہونے کی یہ واحد اور سب سے بڑی وجہ ہوگی،
کل سات دسمبر اس حوالے سے اہم ہے کیونکہ الیکشن کمیشن نے کل تک اس پر رپورٹ مانگی ہے
Top of that when your parcel arrives in Pakistan they don’t even bother to contact. They play cheap tactics by saying that “You haven’t picked up your parcel yet. So you have to pay more customs” I wish the things could get better in Pakistan!
#پبلک_آگاہی_میسیج
دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہاھے کہ کس طرح اس نےگھٹنوں
کےجوڑوں کےدرد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا
اور بچایا
اسکی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے
گھٹنوں کےہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کررھےہیں
یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں
👇1/2
وادی کالام کی مہوڈھنڈ جھیل پر یہ میرا سیٹ اپ ہے۔ بنیادی سہولیات سے آراستہ اور صاف ستھرے ماحول کے ساتھ برفباری انجوائے کرنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ میں اس کی مارکیٹنگ کے ایکس��رٹ ہائر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ خود ہی مارکیٹنگ اور منیجمنٹ کرلیتا ہوں۔ کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں؟
The man who entered the pitch says his name is John, he's from Australia and he supports #Palestine 🇵🇸
He's arrested by Ahmedabad Police now 👀 #CWC23Final
چیئرمین عمران خان پہلے ہی کئی مواقع پر قوم کو ”لندن پلان“ ک�� تفصیلات سے آگاہ کر چکے تھے۔ مفرور نوازشریف کی واپسی سے یہ منصوبہ اسی انداز میں رو بہ عمل ہے جس کی توقع کی گئی تھی۔
عدالت سےسزایافتہ ایک مجرم کی تالیف و سہولت کیلئے ریاستی پروٹوکول،سرکاری وسائل اور عوام کے ٹیکس کے پیسے کے بےجا استعمال کے ذریعے عوام، جو آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخاب کے فوری انعقاد سے کم کچھ بھی قبول کرنے پر آمادہ و تیار نہیں، کی رائے پر اثر انداز ہونا ممکن نہیں۔
#PTISMT
Chairman Imran Khan had already intimated the nation about the London Plan on numerous occasions. With absconder Nawaz Sharif’s return, the plan appears to be unfolding as anticipated.
State protocol, public resources, and use of public money to facilitate a convict can’t sway the public’s opinion who want nothing less than immediate, free, and fair elections.
#PTISMT
جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام:
جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔
آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔
یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ میں عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔
جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔
مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔
آخر میں, آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔
میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔
پاکستان زندہ باد
چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ فلسط��ن کاز کی وکالت کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ ان کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ جبر و تسلط(قبضہ) اور امن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
1948 کے پہلے نکبہ سے لیکر فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور غزہ کے محاصرے تک، اہلِ فلسطین تنہا کھڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے پُرامن وجود و حیات کے اپنے بنیادی حق کیلئے جدوجہد کی۔
بین الاقوامی برادری قیمتی جانوں کےضیاع سے بچنے کی غرض سے کشیدگی اور تصادم ��یں مزید اضافہ روکنے کیلئے صورتحال میں بلاتاخیر مداخلت کرے۔
نیز یہ کہ ان واقعات کو تنازعے کے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کی روشنی میں پرامن حل یعنی 1967سے پہلے کی سرحدات پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دالحکومت القدس الشریف ہو، کی ضرورت و اہمیّت کے ایک اہم حوالے کے طور پر لیا جائے۔
#PTISMT