آپﷺ کا ذکر ہو تو جزا ملے
آپ ﷺ کی فکر ہو تو شـفا ملے
آپﷺ کا نام لوں تو بقا ملے
آپﷺ کو تھام لوں تو خدا ملے
ٱللّٰهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّد
#خاتم_الرسلﷺ#مرشدヅ#sunny🫂📚
بیٹیوں کے لاڈ اورنخرے اٹھانےوالا باپ کےعلاوہ کوئی ہو ہی نہیں سکتا
جواپنی بیٹی کی ہرضد کومسکراہٹ کےساتھ پوراکرتابیٹی کی آنکھوں میں ایک آنسوبھی دیکھ لےتوخوداندر سےٹوٹ جاتا
اسکی تکلیف پہ ہمیشہ تڑپ اٹھتا
بیٹیوں کے لیے باپ صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ محبت، تحفظ اور پوری دنیا ہوتا ہے❤️
Que todo amor nos contagie.
Que toda paz nos habite. E que a nossa fé seja maior que todas as provações.
*(')•''•(') (')🎀)*
( '◕¸◕' ) ( '•.•' )*
('')•('') ..('') ('')
(,,,)..(,,,) (,,,)..(,,,)
⠀⠀⠀
کل تک فضاؤں میں اڑان بھرتی تھیں،
آج خبروں میں جہاز ڈھونڈتی پھرتی ہیں!
نہ پائلٹ اپنا، نہ جہاز اپنا،
کیسا نکلا یہ شاہی خواب اپنا!
اب نہ لینڈنگ کا پتا، نہ ٹیک آف کی خبر،
بس ٹویٹر پہ چل رہا ہے غم کا سفر!
عجب وقت نے کروٹ بدلی ہے حضور،
جہاز بھی گیا اور رہ گیا صرف غرور! 🤣