دہشت گرد کون ہے؟
یہ برطانوی شہزادہ ہیری ہے جس نے اپنی کتاب میں خود لکھا ہے کہ میں نے افغانستان میں جنگی پاٸلٹ کی زمہ داری ادا کرتے ہوۓ پچیس لوگوں کو قتل کیا ہے اور مجھے اس پر کوٸی پشیمانی نہیں ہے!
عافیہ صدیقی پر الزام نا کسی عدالت میں ثابت ہوا ہے نا اس کا کوٸی ٹھوس ثبوت ہے۔
سینیٹ کو غیرت دلانے کے لیے میں ڈاکٹر عافیہ کی چادر ��ایا ہوں
کہ جس کو ہم سب نے پوری قوم نے اس کے سر پر رکھنا ہے
موجودہ حکومت نے بھی اپنے وعدے پورے نہیں کیے
تحریک لبیک بھی چپ ہوگئ ہے
مشتاق احمد خان کی سینیٹ میں دھواں دار تقریر
#Aafia #FreeAafia #IAmAafia #Pakistan @Aafiamovement
سینیٹ کو غیرت دلانے کے لیے میں ڈاکٹر عافیہ کی چادر لایا ہوں
کہ جس کو ہم سب نے پوری قوم نے اس کے سر پر رکھنا ہے
موجودہ حکومت نے بھی اپنے وعدے پورے نہیں کیے
تحریک لبیک بھی چپ ہوگئ ہے
مشتاق احمد خان کی سینیٹ میں دھواں دار تقریر
#Aafia#FreeAafia#IAmAafia#Pakistan@Aafiamovement
@FowziaSiddiqui@Aafiamovement@Teamaafia1 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کو وہاں بلا کر ام��د کی ایک اور کرن روشن کی ہے
ہماری ساری امیدیں اللّٰہ ہی سے وابستہ ہیں۔۔ جیسے ضدی بچہ رو رو کر والدین کو مناتا ہے آپ بھی بس اپنے رب کو عافیہ کی فوری رہائی کے لئے منا کر ہی آئیں
ان شاءاللہ
Standing in the clouds on the highest mountains listening azaan and first thing you pray even before yourself is Aafia's release and for all those innocent people is such a sense of calmness,I couldn't explain 🌊🌬️
#freeaafia@Aafiamovement@AltafShakoor1@FowziaSiddiqui