جموں کشمیر فتح کرنا ہے
راولاکوٹ میں ہسپتال سکول کالج یونیورسٹیاں پلازے تمام مارکیٹوں جیسے اہم مورچے فتح اور دشمنوں کے موصلاتی نظام سمیت خوراک ادویات بند کرنے کے بعد فورسز کی سدھنوتی کی جانب پیش قدمی
دشمنوں کو چن چن کر انجام تک پہنچائیں
حقوق مانگنے جیسی غداری کی تو کیسے کی
@Aladeen_Pro سرحدوں کے محافظ کالجوں اور یونیورسٹیوں کو فتح کرنے پر اتر آئے ہیں اس ملک میں ہر شخص خود کو آئین اور قانون سے بالاتر کیوں سمجھتا ہے کب تک سمجھتا رہے گا یہ سوال کا جواب آخر کب ملے گا
@HamidMirPAK پورے ملک کا نظام مفلوج ہو چکا ہے طاقت کے نمائندے جب جہاں چاہیں حالات خراب کر کے اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں کشمیر میں 80 دنوں سے عام آدمی جن مشکلات کا شکار ہے جس قید وبند کا شکار ہے اس پر توجہ کی ضرورت ہے پورے پاکستان سے عام آدمی کو اپنے بنیادی و سیاسی حقوق کے لیے نکلنا ہو گا
Our Kashmir is under the guard of oppression and tyranny, and the silence and apathy of the entire world—including human rights journalists and various political representatives residing in Pakistan—is a tragedy