پروڈکشن آڈر کے مسئلے پر جب بھی سپیکر اسد قیصر سے سوال ہوتا تو وہ جواب میں کہتا کہ میں قانونی ماہرین سے پوچھتا ہوں.
دراصل وہ کرنل لیاقت سے ہاں یا نہ کی اجازت لے کے آتے تھے
#StopStateTerrorism
پشاور: پی ٹی ایم کے رہنُما و ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کا سپریم کورٹ اف پاکستان بار ایسویشن کے صدر اور بزرگ قوم پرست رہنُما ایڈوکیٹ عبدالطیف آفریدی کے گھر آمد، صحتیابی کے بعد اُنکی خیریت دریافت کی اور موجودہ ملکی سیاسی مسائل پر گفتگو ہوئی۔
پختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی ساتھیوں سمیت باچاخان مرکز پشاور آمد۔ اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک سے ملاقات کی۔