حالت یہ ہے کہ موجودہ ٹاؤٹ جج تک بھی فیصلے تو عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے خلاف فیصلے تو دے دیتے ہیں، لیکن اپنے فیصلوں پر پہرہ نہیں دے پاتے-
آخر اتنی پابندیاں کیوں ہیں؟
یہ آخر کیا چھپا رہے ہیں؟
#WhereIsImranKhan
خیبر پختون خواہ میں حکومت
قومی اسمبلی میں اپوزیشن
سینیٹ میں اپوزیشن
پنجاب میں اپوزیشن
سندھ میں اپوزیشن
کشمیر میں اپوزیش
پانچ سو پارلیمنٹرینزز
ایک ہزار سے زیادہ ٹک ہولڈرز
70 ہزار عہدے دار
رہائی کا لائحہ عمل دو ورنہ عہدے چھوڑ دو
🚨Repost, copy, post it again
کراچی کی 21 سیٹوں میں سے 19 سیٹیں تحریک انصاف جیتی حیدرآباد سے سیٹیں تحریک انصاف جیتی لیکن سب کی سب چھین لی گئیں یہ وہ نظام ہے جس کے ساتھ تحریک انصاف لڑ رہی ہے ۔
راولاکوٹ میں جب 9 جون سے قبل قتل عام کیا گیا تو اس طرح سے ہسپتال میں زخمیوں اور لاشوں کو لایا جا رہا تھا
یہ راولاکوٹ CMH کی ویڈیو ہے، اللہ ظالموں کو نیست و نابود کرے، آمین
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی کی کال پر مٹہ میں ہونے والی احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے ڈاکٹر امجد کی قیادت میں کارکنان مٹہ بازار کی جانب روانہ
پاکستان تحریک انصاف کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے
قوم آج بھی اپنے قائد عمران خان کی ایک جھلک کی منتظر ہے۔ ان کی خیریت اور موجودہ صورتحال سے متعلق بڑھتی ہوئی بے چینی ایک سوال بن چکی ہے: آخر عمران خان کہاں ہیں؟
#WhereIsImranKhan
چار سال حک��مت کر کے، عوام پر ظلم کر کے سب کو چپ کروا کر بھی معیشت ٹھیک نہیں کر سکے۔ یہ آفیشل نمبرز ہیں- اصلی نمبرز تو شاید اس سے بھی زیادہ خراب ہوں گے!
#WhereIsImranKhan
پنجاب میں بے گناہوں کا کھلا قتلِ عام جاری ہے۔ سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ ملنے کے بعد مجرموں سے زیادہ معصوم لوگ نشانہ بن رہے ہیں۔ چکوال میں کار پر اندھا دھند فائرنگ سے معصوم بچی کی ہلاکت اس کی تازہ مثال ہے۔
کنری میں شاہ محمود قریشی کی جلد رہائی کے مطالبات کے ساتھ ریلی کا انعقاد۔
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی طویل اسیری ان کے عزمِ صمیم کو کمزور کرنے میں ناکام رہی۔ آئین و قانون کی بالادستی اور عوامی حقِ نمائندگی کے لیے ان کا کھڑا ہونا تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ہمیں کامل یقین ہے کہ انصاف کے تقاضے فتح یاب ہوں گے اور حق اپن�� منزل پائے گا۔
@SMQureshiPTI
اب وقت آگیا ہے کہ تحریک انصاف ان عوام دشمن اسمبلیوں سے باقاعدہ استعفے دے، قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی، سندھ اسمبلی سے فوری استعفے دیے جائیں اور عملی مزاحمت کے میدان میں قدم رکھے جائیں
جبکہ خیبرپختون��وا اسمبلی ڈٹ جائے اور جب تک عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں منتقل نہیں کردیا جاتا بجٹ پیش ہی نا کرے، حکومت جاتی ہے تو جائے لیڈر پر آنچ نہیں آنی چاہیے
اڑھائی منٹ کی اس ویڈیو میں عمر نزیر کشمیری نے ایجنسیوں کے کالے چینل کا نفرت انگیز پراپیگنڈا تباہ کر دیا۔ غور سے سنیے ہمارے کشمیری بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ باقی ظلم کے شکار ناراض لوگ پاکستان میں بھی سخت شکوے کرتے رہتے ہیں۔
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
گنڈا پور کے بعد سہیل آفریدی بھی اچھا بچہ بننے کی طرف گامزن۔ اب انکی حکومت کو زیادہ خطرہ شائد نہ ہو مگر عوامی دباؤ اور بغیر کسی ڈیل کے خان کی رہائی کا امکان کافی معدوم ہو چکا۔