@_MuslimByChoice Salaam furqan bhai . Allah apky ilam may izafa Kary . pearls ki haqeeqat , 2SRA asman pearls ka hy? Or essa (a.s) ka 2sry asman per hona..... Or kuch sawal hain . ap say kis tarahn pocho... ?
میرے گھر میں جو خاتون کام کرتی ہیں، انہوں نے پچھلے سال اپنے گھر سے بجلی کٹوا دی تھی کیونکہ بل ادا کرنے کی ہمت نہیں تھی۔ پورا سال اس خاندان نے بغیر بجلی کے گزارا کیا۔ اس سال انہوں نے لوگوں کی مدد سے ایک سولر پلیٹ لگائی، ایک لائٹ اور پنکھا خریدا۔ ان کی خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔ آج صبح ہی میں نے ان کے پنکھے کی ویڈیو دیکھی اور آج شام کو پتا چلا کہ اب سولر لگانے کے لیے NEPRA سے لائسنس لینا ضروری ہے، جیسے آپ اسلحے کے لیے لیتے ہیں۔ یعنی سولر بھی اس حکومت کے لیے اسلحے سے کم نہیں۔
میرا اتنا دل دکھا کہ ہمارے گھروں میں جو سولر ہیں وہ انویسٹمنٹ تو یہ لوگ ڈبو ہی چکے ہیں، لیکن ایک غریب بھی اب NEPRA سے لائسنس لے گا اور ساری زندگی اس کی فیسیں ادا کرے گا۔ یہ ظالم کسی انسان کو ملک میں ��ندگی گزارتا نہیں دیکھ سکتے، اور اگر ان کی کسی پالیسی پر اعتراض کرو تو آپ کو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جاتے ہیں۔
یا اللہ ہم پر اپنا رحم فرما آمین
یہ ڈا��ٹر حسـام ابو صفـیہ ہیں، ایک فلسطینـی ڈاکٹر جنہیں شمالی غـزہ کے کمال عـدوان ہسپتال کے اندر سے اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اسرائیلـی حملوں میں زخمی ہونے والے فلسطینــیوں کا علاج کر رہے تھے۔
اسرائیـــلی فوج نے اُن سے بارہا ہسپتال چھوڑنے کا مطالبہ کیا اور اسے بم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی، لیکن ڈاکٹر حـسام نے زخمیوں کو چھوڑنے سے انکار کر دیا۔
انہیں 2024 میں بغیر کسی الزام کے گرفتار کر لیا گیا۔
انہیں زیرِ زمین ایک بند کوٹھڑی میں رکھا گیا جہاں سردیوں میں بھی کوئی بستر یا گدا فراہم نہیں کیا گیا۔
اب ان کی صحت انتہائی تشویشناک ہے۔ وہ جان بوجھ کر بھوک رکھنے اور انتہائی ناقص خوراک (جیسے دن میں صرف دو چمچ چاول اور تھوڑی سی روٹی) کی وجہ سے 40 کلو سے زیادہ وزن کم کر چکے ہیں۔
اس کے علاوہ وہ دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر، نظر کی کمزوری اور جلدی بیماریوں میں مبتلا ہیں، جبکہ ان کا جسم بھی انفیکشن کا شکار ہے۔
انہیں شدید جسمانی اور ذہنی تشدد، مار پیٹ اور تذلیل کا سامنا ہے، اور انہیں کوئی علاج فراہم نہیں کیا جا رہا۔ ان کی چار پسلیاں بھی ٹوٹ چکی ہیں۔
یہ معلومات 2026 کے اوائل تک الجزیرہ، بی بی سی، ایمنسٹی اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس پر مبنی ہیں۔
ڈاکٹر حسـام ابو صـفیہ کا حال ان 20 ہزار سے زائد فلسـطینی قیدیوں جیسا ہے جو اسرائیـلی جیلوں میں قید ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی آواز سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچے۔
خدارا سستی نہ کریں، اور ان کی آواز کو دنیا بھر تک پہنچائیں۔
فطـــــــوبـی للغـــــــــربـاء
Modern wars are not declared,they r prepared inside minds. B4r a single missile crosses borders,narratives cross hearts. The real battlefield is public perception, where outrage is engineered & silence is curated. A nation doesn't enter war,it is psychologically escorted into it.
Will Islamabad remain naive about the power it holds?
Branding Iran as some villain who is ruthless to its allies, untrustworthy by nature serves only one master. That's the external agenda which has always profited from keeping Islamabad dependent, distracted, and reactive_ 2/3
🚨 Washington needs Pakistan more than Pak needs WSTN. That is not rhetoric. It is realism. Pak sits at the intersection of China's Belt and Road, Iran's containment, India's expansion, and the remnants of America's exit from Afghanistan. No other state holds that position... 1/3
اللہ نے ہر علاقے کے لوگوں کی فطرت ساخت جسامت کو جدا جدا بنایا ہے
کچھ لوگ کھیتی باڑی کے لیے پیدا کئے
جب کہ کچھ لوگوں کا مزاج باغیانہ اور سپاہیانہ ہوتا
عرب تو عیاشی سے خراب کر دیئے گئے
اسی طرح پشتون بھی جنگجو مزاج اور بہادر ہیں۔
جب تک ان کی رگوں میں اسلام تھا تو یہ مجاھد بھی تھے بہادر بھی اور غیرت مند بھی ۔
پھر بش کے حکم کے مطابق جہاد کو تو دہشت گردی قرار دے دیا گیا
مختلف طریقوں اور این جی آواز کے ذریعے اسلام سے بھی دور کرنے کی حتی الامکان کوشش جاری ہے
لیکن فطرت تو نہیں بدلی جاسکتی تھی۔
لہذا وہ بہادری بدمعاشی و غنڈہ گردی میں تبدیل ہونا کوئی بڑی بات نہیں بس اسی کے نظارے آجکل پورے پاکستان میں ساری قوم کر رہی ۔
یہ ریاست کا مقصد تھا وہ اس میں کامیاب ہوئی نسل تباہ ہوئی
اب نتیجہ صرف وہی نسل نہیں بلکہ پورا معاشرہ بھگتنے کو تیار ہے۔
بہادروں کی نسلوں کو بچانے کا صرف ایک راستہ ہے اور وہ ہے جہاد ۔
ا��کے علاؤہ کوئی طریقہ نہیں ،
عربوں میں بھی جو مٹھی برابر جہاد میں لگے ہوئے پوری دنیا کے سب سے بڑے فرعون کو نتھ ڈال کر رکھی ہوئی یہی مثال افغانستان کی کہ وہی ��شتون ہیں لیکن جہاد کی راہ پر چل رہے تو سپر پاور بھی منتیں کرکے اپنے قیدی چھڑواتی
ساری دنیا کے بدمعاش میز پر بیٹھ کر منتیں کرواتے قیدیوں کی ماؤں سے خط لکھواتے کہ بہادر لوگ ماؤں بہنوں کی عزت کرنا جانتے ۔۔
نوجوانوں کو جہاد سے دور کروگے تو پھر وہی ہوگا جو ہو رہا
Modi, Trump, Bin Zayd or Satanyahu are less of a problem than the inferior psychology of a Muslim today. Bcoz we don't see other Muslims as Muslims but as Iranian, Afghan, Arabian, Egyptian, or Kashmiris. Unless we don't get the right lens of seeing eachother,we'd get into... 1/2
Duniya Aalim ni chla rey, duniya Aamil ni chla re, duniya Zaheen log ni chla re, duniya Aashiq ni chla re, duniya Dalair / Bahadur log chla re hai... @SahilAdeem
Note: small acts of courage can ripple into the big change. Share what's one courageous step you've taken recently?
مشرق وسطیٰ میں کئی کردار سرگرم ہیں۔انکے اختلافات،مفادات کا ٹکراؤ،عزائم،مقاصد اور دشمنیاں حقیقی اور واقعی ہیں۔بظاہر اسی بنیاد پر جنگ کا اسٹیج تیار ہوا ہے۔پھر بھی ڈائریکٹر ایک ہی محسوس ہوتا ہے جو ان سب کا دشمن ہے اور سارے کردار اس سے بے خبر،اس کے معم��ل یا اس کے ہاتھوں بلیک میل ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔جو نیتن یاہو کر رہا ہے وہ اسرائیل کے مفاد میں نہیں،جو ٹرمپ کر رہا ہے وہ امریکہ کے مفاد میں نہیں اور جو عرب حکمرانوں نے ٹھان رکھی ہے وہ خود انکے ممالک کے فائدے میں نہیں۔سعودی عرب اگر ایران پر حملہ کرتا ہے تو ایسا کیا کریگا جو امریکہ اور اسرائیل نہیں کر سکے ہیں؟
یورپ رک رک کر آخر جنگ میں شریک ہونے کیلئے پر تولنے لگا ہے۔جو انکار کر رہے ہیں اور جو تاک کر قتل کیے گئے ہیں شاید وہی مردان حر ہیں باقی سب غلامان ایپسٹین فائلز کی انجمن کے ممبرز ہیں !
کل اگر ایران نہیں رہتا یا اسرائیل کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور امریکہ خطے سے نکل جاتا ہ�� تب بھی کھیل جاری رکھا جائیگا۔ڈائریکٹر کا منصوبہ نئی دنیا بنانا معلوم ہوتا ہے جس کی آبادی تین عرب سے کم ہو،جہاں انسانی حقوق کا تصور نہ ہو،جہاں احساسات و جذبات سے بیگانہ انسان محض نظام کی مشین کا پرزہ ہو، دنیا کے سارے وسائل پر قبضہ خاص الخاص گروہ کا ہو اور پوری دنیا کا انتظام ایک حکومت کے تحت ہو جس کی باگیں اسی مذکورہ گروہ کے ہاتھوں میں ہوں۔
"نہ تورانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی" کے مصداق ساری دنیا ایک قوم بنکر مخصوص گروہ کی غلامی قبول کر لے!
انسانوں کے رب نے اگر مداخلت نہ کی تو اس منصوبے کی راہ میں بظاہر رکاوٹ نہیں لگتی۔دو تین سالوں میں دنیا اس رنگ میں رنگ دی جائے گی۔خدائی مداخلت ہوئی تو پھر بھی دنیا ایک ہی انتظام میں منظم ہو گی مگر غلامی میں نہیں بلکہ کامل اور حقیقی آزادی کے ساتھ ایسا ہو گا۔اس صورت میں جنگوں کو دورانیہ بڑھ کر آٹھ سے دس سال ہو جائیگا جس کے نتیجے میں برائی کی طاقت کچل دی جائے گی اور خیر کا غلبہ ہو گا۔ہمارا ایمان ہیکہ ایسا ہی ہو گا
"شب گریزاں ہو گی آخر جلوہ خورشید سے
یہ چمن معمور ہو گا نغمہ توحید سے"
🇮🇷 Iran just released a video showing two parallel stories:
A girl getting ready to go to school, and a U.S. soldier getting ready to bomb the school she attends.
Brutal.
Breaking News: Sahil Adeem is now officially BANNED from all TV Channels in Pakistan | Media TV Channels are Compromised... That's the price you pay when stand against Taghut.
The road to setting high standards is not easy as you have to highly introspect before you extrospect, as you become more self-critical. You judge by what Allah has revealed. You revolutize the society even if it means inviting harms upon your existence.
Sahil Adeem is Banned
عبداللہ بن مبارک ؒ نے فضیل بن عیاض ؒ کو محاذ جنگ سے خط بھیجا۔ خط میں لکھے گئے مشہور زمانہ قصیدے کے دو اشعار پڑھ کر فضیل ؒ رونے لگے اور فرمایا کہ "ابوعبد الرحمن" نے سچ فرمایا۔
وہی اشعار شیخ ابو عبیدہ حفظہ اللہ کی دلسوز آواز میں اردو ترجمہ کے ساتھ!
Mainstream scholars are disconnecting Islam from politics, keeping the Ummah trapped in a false status quo. Palestine is just one symptom of this bigger disease.
Qur’an on Obedience & Blessings
Allah ﷻ tells us:
"اگر بستیوں کے لوگ ایمان لاتے اور تقویٰ کی روش اختیار کرتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین سے برکتوں کے دروازے کھول دیتے مگر انہوں نے تو جھٹلایا ، لہذا ہم نے اس بری کمائی کے حساب میں انہیں پکڑ لیا جو وہ سمیٹ رہے تھے"
(Al-A‘rāf 7:96)
➡️ Faith + Taqwā = Barakah 🌧️🌱