عالمی منڈی میں فیول کی قیمتیں بڑھنے پر فوری اضافہ ، مگر اب ریکارڈ کمی پرخامو��ی ۔گندم تھریشنگ کا سیزن،کاشتکار ، عوام مہنگے ڈیزل ، پٹرول سے پریشان ۔ عوام پر رحم کریں
بریکنگ:
ایران نے 2 درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ڈیاگو گارشیا ایئربیس کی طرف داغے، جو ایران سے تقریباً 4000 کلومیٹر دور امریکی B-2 اسپرٹ بمبار طیاروں کی میزبانی کرتا ہے۔
ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے ۵ ہزار کلومیٹر فاصلے سے بحر ہند میں واقع امریکی برطانوی فوجی اڈوں کو بلاسٹک میزائل حملوں سے نشانہ بنایا جس کا اعتراف وال اسٹریٹ جرنل نے کیا ۔
کل برطانیہ نے امریکی دباؤ پر ڈیاگو گا رشیا جزیرے میں واقع اڈے کو امریکی افواج کے استعمال کی اجازت دے دی تھی جس کے جواب میں ابھی چند منٹ قبل ایران نے اس اڈے کو دو بلاسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ۔ آج تک جنگ میں کسی ملک نے اتنے فاصلے سے دشمن کے اہداف کو بلاسٹک میزائل سے نشانہ نہیں بنایا تھا
بریکنگ نیوز
ایران نے امریکا کا F.35 جنگی جہاز مار گرا دیا یہ جہاز کیسے گررہا ہےب فوٹو وائرل
ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے ففتھ جنریشن اسٹیلتھ جہاز نشانہ بنا دیا
اسلامی ممالک میں ایران واحد ملک ہے جو امریکہ و اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا رہا ہے
ایران کے پاس آبنائے ہرمز, دوسرا ایٹم بم ہے!
ایران نے یہاں پر بارود بچھا کر ایسا کارڈ کھیلا ہے, کہ ٹرمپ اب نگل سکتا نا ہی تھوک سکتا ہے!
ان باوردی سرنگوں کو صرف ایران صاف کرسکتا ہے, ورنہ دوسرے ممالک صاف کریں گے تو 6 مہینے سے زیادہ لگ سکتا ہے!!🔥🔥
ہمارا اصل دشمن (امـام مہـدی) ہے
ایـران کے لوگ یقین رکھتے ہیں کہ بارہواں امـام آئے گا اور وہ ایک جـنگ لڑے گا جس میں فتح مسلمانوں کی ہوگی، ہم اسی لئے ایـران کو ختم کرنا چاہ��ے ہیں
مارکو روبیو (امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ)
“اگر ابھی بھی کسی کو سمجھ نہیں آ رہی تو پھر یہ وہی معاملہ ہے جسے قرآن نے کہا: صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ — یعنی نہ سننے کو تیار، نہ بولنے کو، نہ حقیقت دیکھنے کو۔”
🚨بریکنگ یہاں آنے والا ہر طاقتور ہمیشہ فاتح بن کر نہیں جاتا۔
امریکہ کو ایسے بھی دن دیکھنے تھے اج ایران نے امریکہ کے سارے فوجیوں کو پریشان کر دیا اور وہ ابھی ابھی اس ویڈیو میں نظر ارہا ہے وہ سارے مشرق وسطی سے اہستہ اہستہ نکل رہے ہیں یہ سب مسلمانوں کی جیت ہے
تہران کا سب سے بڑا آئل ڈپو بمباری کا نشانہ بن گیا۔ چین اس تیل کا سب سے بڑا خریدار تھا۔ مسلم و غیر مسلم ایران کے سب دوست ممالک کیسے خاموشی کے ساتھ اسے اکیلا لڑتے اور تباہ و برباد ہوتے دیکھ رہے ہیں۔
اسرائیل و امریکہ کا ایران کے تیل سٹوریج ٹینکوں پر حملہ۔۔ ایران نے تہران میں 3 بڑے تیل سٹوریج ڈپوز پر حملے کی تصدیق کر دی ۔۔ مہر آباد ایئر ��ورٹ پر حملے کے بعد امریکا کا دوسرا بڑا حملہ ہے ۔
نیوز🚨:ایران دنیا کی8 ویں اٹیمی طاقت بن گیا
الجزیرہ نیوز کا بہت بڑا انکشاف۔ ایران کے شہر گیراش میں زمین4.3میگنی چیوڈ کیساتھ اچانک ہلی ہے
اسکا مطلب ہے شدید زلزلے کےجھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔ یہاں پر ایرانی نیوکلئیر پلانٹ بھی ہے ایرانی نے نیوکلیئر ٹیسٹ کر دیاہے
اب ایٹمی حملہ ہوگا💣💥
الجزیرہ نیوز کے مطابق ایران کے علاقے گراش جہاں ایرانی نیوکلئیر پلانٹ ہے ، میں 4.3 میگنیچوڈ کا زلزلہ آیا ہے،امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایران نے ایٹمی دھماکہ کردیا ہے۔
آبنائے ہرمز بندش کی وجہ سے دونوں اطراف بحری جہازوں کی بڑی تعداد نے اینکر ڈالے ہوئے ہیں۔
تصویر میں نظر آنے والے سرخ رنگ آئل ٹینکرز ہیں جبکہ سبز رنگ کارگو جہاز ہیں
چکور نظر آنے والے اینکر ڈالے کھڑے ہیں جبکہ تکون کا مطلب حرکت کررہے ہیں
چند ایک جہاز جو آبنائے ہرمز کے بالکل قریب حرکت کررہے ہیں وہ ایرانی جہاز ہیں
جب تک دنیا اس سٹیلتھ فلائنگ برڈ کا توڑ نہیں نکال سکتی، اس وقت تک دنیا کا ہر ملک شکست، اندھیرے اور غلامی میں رہے گا۔
امریکہ کا بی ٹو سپرٹ بمبار طیارہ جس نے گزشتہ چالیس سال سے دنیا کے تمام غریب ممالک کو راکھ بنا ڈالا۔
اس وقت تک انٹرنیٹ پر اس ��یارے کی مکینیکل انجینیئرنگ سے متعلق جتنا بھی ڈیٹا موجود ہے وہ کافی عرصہ سے سٹڈی کررہی ہوں اور محو حیرت ہوں کہ چالیس سال پہلے بنائے گئے یہ طیارے آج بھی جدید دنیا پر حاوی ہیں۔
خاص بات یہ ہے کہ امریکہ نے اپنا ہر طرح کا جنگی ساز و سامان دوسرے ممالک کو بیچا لیکن یہ سٹیلتھ طیارہ ابھی تک کسی ملک کو نہیں دیا۔
اور ایسے ایک طیارے کی لاگت تقریبا دو بلین ڈالر ہے۔
ظلم ��ر جذباتی ہونے احتجاج کرنے یا بد دعائیں دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
پچھلے ڈھائی سو سال سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑا تو اب جذباتی ہونے سے کیا بدلے گا؟
صرف ٹیکنالوجی پر کام کرنے اور اس میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔