@iqrarulhassan جس حساب سے تم جا رہے ہو جواد احمد سے بھی برا حال ہو گا خیر اس کے ساتھ تو کچھ نہیں ہوا تھا تم نے بیچارے کو بدنام کر دیا اس کے نام کو ہی گالی قرار دے دیا۔
@iqrarulhassan اس میں کیا غلط ہے؟ جیسے آپ کو تنقید کا حق ہے ایسے انکو بھی حق ہے تنقید کرنے کا عجیب پاگل انسان ہو یا پھر جان بوجھ کر ہمدردی لینے کے لئے کر رہے۔
پر ذلیل تم بہت ہو چکے لوگوں کی نظر میں۔
@iqrarulhassan کون ایسے بدتمیز مزاج انسان کو اپنا لیڈر چنے گا؟ ایسے ہی تو ہیں ہمارے سارے لیڈرز تم میں کیا فرق ہے؟ طاقت کا گمنڈ پیسے کا نشہ بدتمیز خود غرض جاہل