جو کارکنان سہیل آفریدی صاحب کے قافلے کے ساتھ ہیں، وہ راستے میں آرام کے لیے رُک سکتے ہیں۔ 8 اکتوبر کے دن سب کو صوابی پہنچانا ہے۔ ہزارہ، ملاکنڈ اور پشاور ریجن کے کارکنان کے لیے اب Once For All ہوگا، کمر کس لیں۔
This is the filthy language the misogynist defence minister uses against a duly elected CM of KP! This is the level of political discourse against elected political opponents!
عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ہو۔
تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد ��ہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔
Happiest Birthday Imran Khan
ذرائع والے تمام صحافیوں کی خبریں الٹی ہو گئیں۔ اب اپنی جھوٹی خبروں کا ملبہ پی ٹی آئی پر ڈال رہے ہیں۔ جاوید چودھری صاحب کی کمزوری والی دوائی بھی اثر نا کر سکی
اس دو ٹکے کے بے غیرت کی کیا مجال کہ کروڑوں عوام کو تڑیاں دے، یہ GHQ کی زبان بول رہا ہے، صیہونی ایجنڈے پر لائے گئے عاصم منیر اور اس کے جرنیلوں ن�� اپنے آقاؤں کے حکم پر ملک توڑنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے اور سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان، تحریکِ انصاف اور پشتون ہیں۔
مذاکرات کے نام پر آرمی اسٹیبلشمنٹ کا ایک اور گھناؤنا کھیل، خیبر پختونخوا میں دھشتگردی کو تحریکِ انصاف کی حکومت کی سہولت کاری سے منسوب کیا جا رہا ہے اور اپنے سارے عسکری دلال اب اس پراپیگنڈے پر لگائے جائیں گے، 1947 سے 2026 آ گیا لیکن سکرپٹ ابھی تک نہیں بدلا، لانگ مارچ تو ہو گا!
وہ تو مذاکرات اس لیے کر رہے ہیں کہ ان کی جان پر بنی ہوئی ہے ان کا ناجائز اقتدار خطرے میں ہے ان کا ناجائز قبضہ خطرے میں ہے ان کے محلات خطرے میں ہیں ان کی کرپشن خطرے میں ہے اور وہ یہ سب کچھ کسی بھی قیمت پر کھونا نہیں چاہتے، آپ کے پاس کھونے کے لیے کیا ہے؟ لیڈر اور پورا خاندان جیل میں، سینیئر قیادت کی اکثریت جیل میں یا ملک بدر، سینکڑوں کارکنان جیلوں میں، عورتیں جیلوں میں، متعدد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی جبری لاپتہ یا جیلوں میں، لیڈر پچھلے دس ماہ سے بدترین قید تنہائی میں، جبر و تشدد سے لیڈر کی ایک آنکھ کی بینائی ضائع، لیڈر اس وقت کس حال میں ہے کسی کو نہیں پتہ، آپ بہت کچھ پہلے ہی کھو چکے ہیں خدارا عقل اور بہادری سے کام لیں، آپ کا جلدی اور پریشر میں کیا ہوا ہر سمجھوتا آپ کو کمزور کر کے لیڈر کی جان مزید خطرے میں ڈال دے گا، عمران خان سے ان کی بہنوں اور سہیل خان آفریدی کی ملاقات اور عمران خان کے فیصلے کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں۔
"آج ہم کرک کی طرف روانہ ہونگے یہاں جو ہزاروں لوگ ہیں کل کرک میں ان شاء اللہ لاکھ ہونگے اور صوابی پہنچنے تک لاکھوں لوگوں کا سمندر ہوگا ان شاء اللہ تعالی۔ہم ہر روز ایک نیا پلان دینگے ان شاء اللہ جب ہم صوابی میں پہنچیں گے یہ تحریک ملک کے کونے کونے میں پہنچ چکی ہوگی اور ہر چوک ڈی چوک بن چکا ہوگا"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
#سر_بکف_میدان_میں
سہیل آفریدی کا کنٹینر سے ابتدایئ بیان 🚨
تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی سیاسی ٹیپریوچر کم کرنے گی تھی لیکن وہاں جو مائنڈ سیٹ بیٹھا ہے جو بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں اُن ہو نے کہا کہ ہم جو چاہ��ے گے kp میں کریں گے، میں نے کہا تمہاری باپ بھی نہیں کر سکتا
”جب میں کہتا ہوں کہ خیبر پختونخوا میں 100 دن کے اندر امن آ سکتا ہے، آپ نے صرف پالیسی میں تبدیلی لانی ہے، کیونکہ آپ کی موجودہ پالیسی کامیاب نہیں ہے، تو اُس بات پر عمل نہیں کیا جاتا۔
تو دہشت گردی کی سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ ہمارے وزیروں اور کارکنوں کو اپنے ’گُڈ‘ لاڈلوں کے ساتھ مل کر کون اُٹھا رہا ہے؟ ہمارا خریدا ہوا اسلحہ کون ہماری پولیس تک نہیں پہنچنے دے رہا؟ ہماری پولیس بغاوت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئی ہے؟“
وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
کل رات کے مذاکرات تاریخ میں لکھے جائیں گے. بات یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ عمران خان صاحب کی رہائی پر بھی پیش رفت ہو چکی تھی، لیکن ایک معاملہ ایسا تھا جس پر نوجوان اور نڈر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا.
حکومت نے تقریباً تمام مطالبات مان لیے تھے، لیکن جب خیبر پختونخوا میں آپریشن کی مطالبہ سامنے آیا تو سہیل آفریدی نے اس پر اتفاق کرنے سے انکار کر دیا.
انہوں نے پختونوں، خصوصاً قبائلی علاقوں کو ایک اور ڈالر کی جنگ میں دھکیلنے سے انکار کر دیا. انشاء اللّہ سہیل آفری��ی کا یہ اصولی مؤقف تاریخ میں یاد رکھا جائے گا. ✊
پختونوں کے امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں!