مجرموں کے گروہ کی زیرِنگرانی قانون کی حکمرانی کا خون اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں 3 بچوں، 12 سالہ اسد، 13 سالہ عثمان اور 14 سالہ ثاقب کےتحریک انصاف کے”دہشتگرد“کے طور پر اٹھائے جانے سے ظاہر ہے۔ اب انہیں ہمارے جووینائل قانون کے برخلاف عدالتی ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیاہے۔
پہلے امریکی ”لابی فرموں سے تو حقیقی آزادی“ حاصل کرلو!
امریکہ سے نہیں ڈرتا سے میری جان کو خطرہ ہے اور امریکہ نے سازش نہیں کی تک کے جھوٹ سے نیا جھوٹ نکلے گا، اس کی حقیقی آزادی کے مناظر ڈی چوک پر پوری قوم پہلے ہی دیکھ چکی ہے، یہ ایک بار پھر ملک میں لوٹ مارکی حقیقی آزادی چاہتا ہے۔
گروپ 2 میں پاکستان کے ساتھ تین ٹیموں کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ سوچ سمجھ کر پاکستان کو ان کے ساتھ گروپ 2میں ایڈ کیا ہ��
لیکن عزت اور ذلت تو میرے رب کے ہاتھ میں ہے
ویسے ہمارا بھی یہی دل تھا کہ ان کے ساتھ گروپ میں ہو
Congratulations 😍 🇵🇰✌️✌️