اگر یہ جنگ مزید پھیلتی ہے تو دنیا کے دو اہم مصروف ترین تجارتی سمندر بند ہوجائیں گے۔نتیجہ میں تیل اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔تو اکثر ممالک ذاتی مفاد کے لئے جنگ سے پیچھے ہٹیں گے یا جنگ رکوانے کی کوشش کریں گے
#Palestine#Israel#Iran#WorldWar#لبنان#حزب_الله#تل_أبيب
غزہ پٹی میں مجاہدین اسلام (پاکستان) کے پاوں جمانے کی کرن نظر آرہی ہے۔ دعا ہے کہ غزہ میں انٹرنیشنل سیکیورٹی کے معاملات مجاہدین اسلام اور پاکستانی عسکری قوتیں سنبھال لیں۔اگر ایسا ہوتا ہے تو سعودی عرب کا کردار بھی اس معاملہ میں شامل ہوگا۔
#Gaza_life_matters#Pakistan
Mother of CISF Constable Kulvinder Kaur who slapped Kangana Ranaut is here being seen garlanded and cheered by certain #Khalistani group. This is how انقلاب is encouraged and rewarded. Glad to see this happening in Punjab #India. I'm Supporting #Khalistan Movement from #Pakistan
پاکستان نے چین سے گیم چینج کرنے والے J-31 سٹیلتھ جیٹ طیارے حاصل کیے، جو کہ ایڈوانس وارفیئر لیگ میں شامل ہو گئے۔
پاکستان خطے میں جدید ترین اسٹیلتھ صلاحیتوں کو تعینات کرنے والا پہلا ملک ہو گا، جو بھارت کے HAL AMCA کو اب بھی ترقی میں پیچھے چھوڑ دے گا۔
#India got SET BACK from #ISI and #Canada
Canada expelled RAW Station Cheif in ottawa
#SanFrancisco mein Indian #RAW Agency Station k Cheif ko #US ne hata dia
#London mein RAW Office k Second-in-Command ko UK ne hata dia hai
#WashingtonDC mein"Head of Operation Replacement"rok D
مستقبل میں بھارت چین سے Adjustment کرنے کا پلان تیار کررہا ہے اور چین بھی راضی ہوجائے گا۔
پھر سوچنا یہ ہے کہ اللہ نے وق��ی طور پر چین کا سہارا ملک پاکستان کو دیا ہے۔۔۔۔
بھارت چین Adjustment کے بعد کیا پاک-چین دوستی برقرار رہے گی؟
دو لڑکوں "عبداللہ" اور "باطل" کی لڑائی ہورہی تھی۔۔۔ "چیچڑ" نامی ایک تیسرا لڑکا کھڑا نعرے لگا رہا تھا "عبداللہ مار اسے میں تیرے ساتھ ہوں، میں تیرے ساتھ ہوں"۔۔۔
عبداللہ لڑ رہا تھا، زور دار لڑ رہا تھا۔۔۔ اب باطل کے ساتھ باطل سینئر بھی شامل ہوگیا۔۔۔ چیچڑ اپنی جگہ کھڑا چلاتا رہا "عبداللہ مار میں تیرے ساتھ ہوں"۔۔۔ باطل اور باطل سینئر کو باطل جونئیر اور پھر باطل منجلے، چنگلے، کنگلے، ڈنگلے سب نے جوائن کرلیا۔۔۔ عبداللہ اکیلا لڑتا رہا۔۔۔ زور دار لڑتا رہا۔۔۔
عبداللہ کا ساتھ دینے طالب جان آیا۔۔۔چیچڑ نے اس کا راستہ روک لیا۔۔۔ "ابے رکو! تم آگے نہیں جاسکتے، میں عبداللہ کے ساتھ ہوں، ان باطلوں کی ایسی کی تیسی" طالب جان کے بعد م-جاہد خان آگیا، محمد کا سپاہی آگیا، جو بھی آتا چیچڑ راستے میں کھڑا ہوجاتا۔۔۔"تم آگے نہیں جاسکتے، میں عبداللہ کے ساتھ کھڑا ہوں، میں دیکھو تو سہی ایک ہی مکے سے باطلوں کو ناکوں چنے چبوا دوں گا"۔۔۔
سب دیکھتے رہے۔۔۔۔ عبداللہ ��رتا پڑتا خون میں لت پت بھی لڑتا رہا۔۔۔چیچڑ نعرے لگاتا رہا۔۔۔ عبداللہ کی مدد کو آنے والوں نے چیچڑ سے کہا "یار چیچڑ تو نے لڑنا نہیں تو ہمیں ہی راستہ دے دے"۔۔۔چیچڑ نے مکا دکھایا "ابے یہ مکا دیکھو بڑے کام کا ہے، بڑا خطرناک ہے، میں عبداللہ کے ساتھ کھڑا ہوں، خبردار تم میں سے کوئی آگے بڑھا"۔۔۔
چیچڑ بڑا ہی کمینہ ہے۔۔۔ اندر سے باطلوں کا ساتھی ہے۔۔۔ اوپر سے ان کے خلاف نعرے لگاتا ہے۔۔۔ مخلص ہوتا تو طالب جان، م-جاہد خان اور محمد کے سپاہی کو راستہ دیتا۔۔۔ لیکن نہیں ایک نمبر کا فتنہ پرور ہے۔۔۔ گذشتہ لڑائیوں میں اس نے عبدالرحمن کے بچے مار دئیے تھے۔۔۔ اس سے پہلے اس نے عبدالرحیم کی مساجد پر حملہ کیا تھا۔۔۔ یہ کعبہ پر بھی نظریں گاڑے ہوئے ہے۔۔۔ اوپر سے شیر بنتا ہے اندر سے خنزیر ہے۔۔۔ چیچڑ اپنے نام سے زیادہ غلیظ ہے۔۔۔
وہ دیکھو عبداللہ لڑ رہا ہے۔۔۔۔ دیکھتے رہو۔۔۔ عبداللہ لڑتا رہے گا۔۔۔
خبردار اگر کسی نے چیچڑ کی جگہ ایران کا نام سوچا۔۔۔ کیونکہ ایران تو مسلسل بیس سال سے کہہ رہا ہے "ہمارے پاس ��یسا میزائل ہے کہ اس-را-ئیل کے ٹکڑے کردے گا" بس وہ وقت زیادہ دور نہیں جب میزائل چلے گا لیکن اس-را-ئیل کے خلاف نہیں۔۔۔۔
(رضوان اللہ خان)
#rizwanullahkhan #starlinkforgaza #IsraelPalestineWar #iran
نگران وزیراعظم کے اس ٹویٹ سے یہ تاثر ملتا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کو ریاست تسلیم کر لیا ہے۔!
ٹویٹ پڑھیں تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ "دو ریاستوں کے درمیان تنازعہ جنگ"جبکہ پاکستان اسرائیل کو ریاست تسلیم ہی نہیں کرتا تو نگران وزیراعظم نے کس وجہ سے اس کو ریاست بنا دیا؟
#طوفان_الأقصى
Heartbroken by the escalating violence in the Middle East, which underscores the urgent need to address the Palestine Question. We urge restraint and protection of civilians. Enduring peace in the Middle East lies in a two state solution with a viable, contiguous, sovereign State of Palestine, founded on pre-1967 borders, with Al Quds Al-Sharif at its heart. #MiddleEastPeace
ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں طلباء یونین کی بحالی کی راہ ہموار ، قائد اعظم یونیورسٹی سینڈیکیٹ نے دو ہفتوں میں طلباء یونین کے لیے گائیڈ لائن بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی