عاصم منیر جیت رہا ہے۔
جی ہاں جو سچ ہے وہ یہی ہے کہ عاصم منیر جیت رہا ہے۔ جیت وہ ایسے رہا ہے کہ یہ شخص تو ریٹائر ہوچکا تھا۔ اسکی ملازمت ختم ہوچکی تھی۔ لیکن اس کے باجود اگر یہ شخص اگر پاکستان کی طاقتور سیٹ پر بیٹھا ہے تو پھر یہ اسکی کھلم کھلا جیت ہے۔ عاصم منیر اس عہدے پر ایک دن رہتا یا تین سال پورے کرجائے ایک ایک دن اسکی جیت ہے۔ ہر دن اس کے لیے بونس ہے کیونکہ یہ شخص تو ریٹائر ہوچکا تھا۔
لیکن سوال یہ ہے کہ یہ جیت کس سے رہا ہے؟ کون ہے جو ہاررہا ہے اور عاصم منیر جیت رہا ہے؟ کیا عمران خان ہار رہا ہے؟ نہیں وہ تو جیل سے 180 سیٹیں جیت گیا۔ کیا عوام ہار رہے ہیں؟ نہیں انہو�� نے تو جسے ووٹ دیے اسکی سیٹیں ہر طرح کی دھاندلی کے باوجود آج بھی اسمبلی میں سب سے زیادہ ہیں۔
سوال وہیں کا وہیں ہے۔ ہار کون رہا ہے؟ جناب عالی فوج ہار رہی ہے۔ ادارہ ہار رہا ہے۔ ادارے کے تمام افسر ہار رہے ہیں۔ سپاہی ہاررہے ہیں !
اگلا سوال کیا ہار رہے ہیں ؟
اپنا مستقبل ہاررہے ہیں۔ اپنی عزت اور اپنا رعب ہاررہے ہیں۔ان سب کی عزتوں ، قربانیوں ، شہادتوں کو شکست دے کر عاصم منیر جیت رہا ہے۔
ہمت ہے تو عسکری سیمنٹ ، فوجی سیریل ، لکی سیمنٹ عسکری ولا ��ور دیفینس ہاوزنگ والوں سے پوچھو کتنے واجبات ہیں حکومت پاکستان کے دینے والے
کتنا ٹیکس چوری کیا
ٹیکس دیتے نہیں اور سبسڈائز کرکے الگ لوٹتے ہیں
گیس اور بجلی کے کتنے بل دینے والے ہیں
اربوں روپیہ عوام کا کوٹ کر کھا گئے ہیں
آی ایم ایف تو بعد کی بات ہے
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
الیکشن کمیشن زرائع کے مطابق اسلام آباد ،راولپنڈی ، لاہور ، گجرات اور سیالکوٹ میں تھیلوں میں جعلی ووٹ بھرے جاچکے ہیں۔ جعلی فارم 45 تیار ہوچکے ہیں۔ آپ کے پاس موجود فارم 45 مسترد کردیے جائیں گے۔ آپ کو پچھلے پانچ دن میں نہایت خوبصورتی سے ٹریپ کرلیا گیا ہے۔
مفاہمت گروپ کو استعمال کرتے ہوئے احتجاج نہ ہونے دیا گیا۔ لانگ مارچ نہیں ہونے دیا گیا۔ عوام کو ایک دفعہ ٹھنڈا کردیا گیا ہے۔ پنجاب میں اب تحریک انصاف ایک بھی سیٹ واپس حاصل نہیں کرسکے گی۔
اسی لیے یہ سارا بندوبست کرکے اب پختونخواہ میں تحریک انصاف کا مینڈیٹ چرانے کی تیاری جاری ہے۔ تحریک انصاف نے اگر اسی خاموشی اختیار کرنی تھی اور 80 سیٹیں لے کر اپوزیشن میں بیٹھنا تھا تو 2022 میں استعفے دینے کی کیا ضرورت تھی؟ اس وقت بھی اتنی سیٹوں کیساتھ اسمبلی میں بیٹھے رہتے۔
@haidersaeedpti مایوسی کفر ہے۔ ہارنہی ماننی۔ ابھی تو گیم آن ہے ابھی سے دل چھوٹا کیوں؟ خان اڈیالہ میں ڈٹا ہوا ہے۔ ہمارے لئیے۔ فکر نا کریں۔ انشااللہ سب ٹھیک ہوگا۔ بس ووٹ ڈالنا ہے اور اسکا پہرہ دینا ہے۔
@haidersaeedpti میرے دوست رو کر نہیں بہادر بن کر مقابلہ کرنا ہے ان کتوں کا میرا قائد بھی تو ان کا مقابلہ کر رہا ہے نا اپنے ہاتھوں میں کفن لے کر ان بغیرتوں کا مقابلہ کرو مر گئے تو شہید بچ گئے تو غازی ایسے لوگوں کے خلاف اللہ تعالی نے جہاد کا اعلان کیا ہے
@TeamiPians