حکومت نے پیٹرول 100 پیسے سستا کر دیا۔
جب تک نوجوان اس ظلم کے خلاف نہیں نکلیں گے
یہ بدمعاش حکومت عوام کے ساتھ مذاق کرتی رہے گی
محبوب الزماں بٹ
امیر جماعت اسلامی فیصل اباد
#LevyBhattaNaManzoor
Petrol Levy NaManzoor
پوری قوم کو کال دے رہا ہوں 07 اگست کی تیاری کریں!! پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ہے۔ پورے پاکستان ��و بند کردیں گے اور اگر ہمارا راستہ روکا گیا تو یہ تح��یک حکومت گراؤ تحریک میں بدل جائے گی✊🏼🔥
#بھتہ_لیوی_ختم_کرو
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#LevyBhattaNaManzoor
Petrol Levy NaManzoor
آزاد کشمیر میں ہمارے نوجوانوں کا خون بہہ رہا ہے جب کہ ن لیگ اور پی پی میں فارم سینتالیس کی صورت میں پھینکے گئے چھیچھڑوں پر لڑائی ہورہی ہے۔
#HafizNaeemUrRehman
سب کے جھوٹے بیانیے دفن کردے گا یہ شخص۔
پچیس کروڑ لوگوں کی حقیقی آواز۔
ظلم کا یہ نظام اور اس کے سہولت کاروں کے خلاف مزاحمت کا عنوان ۔
حافظ نعیم الرحمن ۔
#قوم_کاترجمان_حافظ_نعیم