مڈل کلاس تنخواہ دار طبقے سے حکومت نے 605 ارب انکم ٹیکس وصول کیا ہے۔ یہ طبقہ بری طرح پِس رہاہے۔ بچوں کی تعلیم، بجلی گیس کے بھاری بِل، مہنگا پٹرول، ناجائز لیوی، کھانے پینے کی چیزوں پر ٹیکس، صحت اور علاج کے اخراجات اور مہنگائی کا طوفان۔۔حکومتی اقدامات اور پالیسیوں نے اس طبقے کا جینا محال کردیا ہے۔
حکومت بجٹ میں ریلیف کے اقدامات کرے۔ ماہانہ 1 لاکھ 25 ہزار روپے تنخواہ پرانکم ٹیکس مکمل ختم کیا جائے، اس سے زیادہ کی تنخواہ والوں کی شرح کم ازکم آدھی کی جائے۔ زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی حد 35 فیصد سے کم کرکے 15 فیصد پر لائی جائے۔ پروفیشنل افراد اور ماہرین بدترین ٹیکس نظام کی وجہ سے تیزی سے ملک چھوڑ رہے ہیں جو خوفناک رجحان اور ملک کے مستقبل کے لئے تباہ کن ہے۔
Unai Emery: 7 Europa League finals, only 1 defeat.
Luis Enrique: 14 finals, only 1 defeat.
Both managers suffered their only final defeat against this club.
@murtazawahab1 ایک طرف تم دعوے کرتے ہو کہ مئیر شہر کا باپ ہوتا ہے، تم نے عید سے قبل کوئ اجلاس بلایا جس میں شہر بھر چئیرمینز اور ٹاون ناظمین ہوتے اور عید پر صفائ کے حوالے سے کوئ لاحہ عمل بنایا جاتا؟ سندھ سولڈ ویسٹ کے چئیرمیں ہو لیکن صرف ایک جیالے کی حیثیت سے قبضہ کر کے من پسند کام کرواتے ہو۔ #Shameless_MurtazaWahab
زرداری کا نوکر نہیں چاہتا عوام کی خدمت کی جائے۔۔ جیسے اندرون سندھ کے لوگوں کو غلام بنایا ہوا ہے اسی طرح سب کو غلام بنایا جائے۔ @murtazawahab1#Shameless_MurtazaWahab
#Shameless_MurtazaWahab despite of being Mayor for last 3 yrs & Administrator for 4 yrs failed to give basic infrastructure & facilities to the city. The liveability is going down & he shamelessly claims that the city is improving.
Karachi wants peace , progress, development. Altaf Hussain is a symbol of terror & destruction of Muhajir nation.
Altaf H. MQM despite in Fed govt many times & its Governor failed to end quota system, didn’t make efforts to make Khi as Federal territory, No educational institutions for Muhajir Youth.
سندھ حکومت اور مئیر نے جان بوجھ کے SSWB کو اپنے ماتحت کیا ہوا ہے اور KE کے بلوں میں ٹیکس بھی خود وصول کرتے ہیں۔ جان بوجھ کر جماعت اسلامی کے ٹاؤنز کے dumping points سے کچرا نہیں اٹھا رہے کہ ٹاؤن کو گالیاں پڑیں لیکن بیوقوف بھول جاتے ہیں کہ سوشل میڈیا کے اس دور میں سب کو معلوم ہے کہ SSWB کس کے ماتحت کے اسلئے گالیں بھی قبضہ مئیر کو ہی پڑ رہی۔
چار سال قبل واٹر پمپ کے اس مقام سے ایک وڈیو وائرل ہوئ تھی جس میں ہفتوں تک آلائشوں کا ایک پہاڑ بنا رہا تھا۔
آج اس مقام کی یہ حالت ہے کیوںکہ جماعت اسلامی کے گلبرگ ٹاؤن نے اس مقام کو ایک خوبصورت راہداری بنایا ہے اور اس کو dumping point بننے نہیں دیا۔
شکر ہے اللہ کا کہ کراچی شہر آج اس زبردستی کی پرچی سے بہت آگے نکل گیا ہے، لوگ آزادانہ جس کو چاہیں کھال دیتے ہیں، مرضی کی قربانی کرتے ہیں، شہر کو گھنٹوں میں بند نہیں کروایا جاتا، سڑکوں پر بسیں نہین جلتیں، اپنی کی قوم کے مہاجر نوجوانوں کو قتل نہئں کیا جاتا، منزل نہیں رہنماء چاہئے کے نعرے کے پیچھے پوری قوم تباہ کی گئ۔
ایم کیو ایم کی آخری نشانی سابق مئیر وسیم اختر ہیں کو آخری دن روتے ہو فائل پھینک کر گئے تھے اور جن کے دور میں شہر میں ایک ایک ہفتے سڑکون پر آلائشین کو پہاڑ بنے رہتے تھے۔
MQM is forever Over & MQM ruined Muhajir nation the most!
بلاک ایل میں بننے والی نئی نامکمل سڑک کی حقیقت۔۔
نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں سڑک پر نیا سیوریج سسٹم ڈالا گیا ہے ۔
اسکے بعد ابھی پہلی تہہ بائنڈر کی بچھائی گئی ہے۔
اس دوران چونکہ عید کی آمد ہے تو مین ہول میں آلائشیں اور ملبہ گرنے سے روکنے کے لیے عارضی طور پر مین ہول کو ڈھک دیا گیا ہے۔
اسی لیے جیسا کہ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کالر اور کوور سطح زمین پر ہی رکھے ہوئے ہیں نصب نہیں کیے گئے،
بائنڈر کے بعد کارپٹنگ کے مرحلے میں روڈ کا درست لیول نکالا جاتا ہے اور مین ہول کو اس لیول کے برابر کیا جاتا ہے۔
یہ سڑک انشا اللہ ایک ماہ میں مکمل ہوجائے گی۔
نوٹ: جماعت اسلامی تمام تر مثبت تنقید کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
اور کھلے دل سے آپ کی تنقیدی رائے کو تسلم کرتی ہے۔
شکریہ۔