@amazonIN I ordered smart switch (Order ID: 404-1171292-9749934) but received the wrong item. Customer care says correct item delivered, which is not true.
CCTV video proof (Google Drive link): https://t.co/xlt9HtbyJZ
Please resolve urgently – replacement or full refund.
گونجتے اللہ کی بن کر صدا
ہم اذاں ہوتے تو کیا ہی بات تھی
"نسیم خان"
Goonjte Ban Kar Sada Allah Ki
Hum Azaan hote To Kya Hi Baat Thi
"Nasim Khan"
#AllahuAkbar
اسکولوں میں سیرة النبى صلى الله عليه وسلم پڑھانے کااعلان خوش آئند ہے اس پر بہت پہلے عمل ہو جانا چاہئے تھا خدا کرے یہ اعلان صحیح عملی شکل اختیار کرے اوروزیر اعظم نے جس ذہنی غلامی کا ذکر کیا ہے وہی ہماری اصل بیماری ہے جسکا پہلے کبھی حکومت نے اعتراف نہیں کیا تھا کاش اب ہوش آجائے
غلاموں کا ایک دوسرے کو غلامی کا طعنہ دینا بھی عجیب ستم ظریفی ہے۔ قوم اور وطن پرستی عقل پر پردہ ڈالنے کی خاص ہی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس تعصب کو جہالت قرار دیتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے چھوڑ دو، یہ سڑی ہوئی ہے (بخاری اور مسلم)
#HolyQuran:
وَلاَ تَهِنُوا وَلاَ تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ.
So lose not heart, nor fall into despair: For ye must gain mastery if ye are true in Faith.
#AfghanistanTheGraveyardOfEmpires
No one can be forcibly converted to Islam.
The accusation against an educated and dignified man like #Umar_Gautam is baseless aspersion. The Muslims youth are caught and accused of rebellion against the country and punished.
After they are proved innocent from SC.
مسلم کانگریسی: بی جے پی ہمارے پیروں میں غلامی کی زنجی��یں ڈال رہی ہے۔
میں: غلامی کی زنجیریں تو گانگریس نے ہی ڈال دی تھی، بس بھاجپا تو وہی زنجیریں جکڑ رہی ہے۔
(زنجیریں جکڑنا آسان ہے جب کہ ڈالنا بہت مشکل)
When a bankrupt ideology faces challenges for its survival, it resorts to violence and evil practices. Umar Gautam is the latest victim.
#StandWithUmarGautam
@TRT_arabic@ajmubasher@RTarabic
"قف مع عمر غوتم" اعلى تداولا في الهند.
الداعية عمر غوتم كان هندوسا اعتنق الاسلام وآمن على يده آلاف من الهندوس.
حكومة ولاية اترابرديش معروفة بعداءها للاسلام فامرت باعتقاله مع صاحبه متهمة اياهما بالارهاب.
#StandWithUmarGautam 👇