کسی کی زندگی میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ
ہم اس کی کہانی میں بھی جگہ رکھتے ہیں۔۔
زلیخا کی کہانی میں یوسف کے سوا کوئی نہیں تھا،
اور یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں نہیں تھی!!
Good Night dear X family ❤️❤️
🚨سہیل آفریدی نے عارف خٹک کو ایوان میں بلایا اور اس کی عمران خان کے ساتھ وفاداری کو سراہا۔ اس کے بعد عارف خٹک نے اسمبلی فلور پر عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔۔۔
ایران کے شہر شیراز میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے منعقدہ تعزیتی تقریب کے دوران امریکہ اور اسرائیل نے قریب کے علاقے پر حملہ کیا۔موقع پر موجود ایرانی عوام نے بھاگنے کے بجائے وہیں کھڑے ہو کر تکبیریں اور “حیدر حیدر” کے نعرے بلند کرنا شروع کر دئیے۔
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
ہم شہبازشریف کو ملک اور محسن نقوی کو کرکٹ تباہ کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ پاک آپکو دونوں سے ہماری جان چھڑائے۔۔آمین ثمہ آمین۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
𝟳𝟱𝟭𝟲 runs and 𝟱𝟰𝟰 wickets 👏
𝟭𝟵𝟵𝟮 World Cup winning captain 🏆
From lifting the World Cup to lifting the nation’s spirit — the legacy of Imran Khan lives on ✨
Happy Birthday to an icon who still inspires millions 🎂
میں روٹی اور کپڑے میں الجھا رہا
ایک بیوپاری نے میرا وطن بیچ ڈالا.
آج اس پھتروں کیلئے م��رے باجوڑ کے چار بچے شہید کردیے گئے۔
پختون خواہ میں دہشتگردی کے کھیل کے پیچھے کہانی کا خلاصہ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔
" میری والدہ کہتی تھی کہ میرا بیٹا بہت سادہ ہے لوگوں پر جلد یقین کر لیتا ہے اور مجھے اس کی پریشانی لگی رہتی ہے کہ لوگ اس کو دھوکہ دے جائیں گے "
عمران خان 💔
انا للہ و انا الیہ راجعون
آج تحصیل جنڈ ہی نہیں، بلکہ پاکستان تحریکِ انصاف ، میں اور عمران خان ایک مخلص، وفادار اور نڈر سپاہی سے محروم ہو گئے
لالہ رفیق ایک ایسا کارکن جس نے کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بھی اسی جرات سے جنگ لڑی، جیسے وہ ہر مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہے۔ ظلم، جبر، اور سیاسی انتقام کے دور میں بھی وہ اپنی وفاداری سے ایک چٹان کی مانند ڈٹے رہے۔
نہ لالچ، نہ خوف… بس ایک وفادار ساتھی، جو ہر مشکل میں ساتھ نبھاتا رہا
یہ میرے لیے ذاتی صدمہ ہے — ایک قابلِ فخر دوست، ایک بے لوث ساتھی، اور ایک نظریاتی سپاہی آج ہم سے جدا ہو گیا۔ ان کی جدوجہد، وفاداری اور قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین