🔐 Update on the Upcoming Verification Process
We know many of you are looking forward to verification - and we’re stepping closer to that moment.
This process is designed to be structured, transparent, and fair, ensuring every qualified Human Node moves forward with clarity. Here’s how the flow will work:
Phase 1: Matching
You begin by tapping “Match Curator.”
An anonymous list will appear, and you can choose a curator to match with.
After selecting, you enter the matching state and wait to be successfully picked. Once picked, your application advances to the submission stage.
Phase 2: Submission
When it’s your turn, a strict 24-hour countdown will start.
You must complete and submit your documents within this time. Missing the deadline may move you to a later pool, delaying your progress.
There are 3 submission levels. After completing all required steps, you press Submit, and your status changes to In Review.
Phase 3: Verification Process
This is the last stage - your application will be reviewed carefully.
This process is more than a technical update - it’s a defining milestone before full verification rollout.
Prepare early. Understand each phase.
Be ready when your turn comes!
#InterLink #ITLG #ITL
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے۔
ایک ہی گھر کے دو میٹرکے
111 یونٹ استعمال کیے فکس چارجز 900 روپے
57 یونٹ استعمال کیے تو فکس چارجز 400
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔
(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا ��ستقبل جڑا ہے.
لڑکیوں کو کس سے خطرہ ہے
ہماری بچیوں کو کس سے خطرہ ہے
ہماری 7 سال کی بچی سے لے کر 40 سال تک کی خاتون کو
1. سکول لے کر جانے والی وین، رکشہ اور گاڑی کے ڈرائیور سے
2. گھر میں رکھے مالی، باورچی، ملازم، چوکیدار اور ڈرائیور سے
3. محلے میں موجود دوکاندار سے (چاہے وہ داڑھی والا حاجی ہو)
4. گھر میں آنے والے نامحرم لڑکوں اور مردوں سے (چاہے وہ س��ے کزنز، والد کے کزنز یا والدہ کے کزنز ہی کیوں نہ ہوں)
5. والد کے دوست جنھیں ہماری بچیاں چاچو کہتی ہیں ان سے
6. مدرسے میں پڑھانے والے حافظ اور قاری سے
7. سکول پڑھانے والے مرد ٹیچر سے
8. پڑوس میں رہنے والے ہر لڑکے اور مرد سے( خاص کر جہاں آپ کا آنا جانا ہو)
9. مالک مکان سے جہاں آپ کرایہ دار ہیں
10. بہنوئی سے جو آپ کی دوسری بیٹی کا شوہر ہے اور آپ کے گھر آتا ہے اور رہتا ہے (یہ سب سے خطرناک شخص ہے اسے اگر رات کو گھر میں رکھیں تو اپنی بیٹیوں کو چھپا دیں اور اس شخص کی نگرانی کریں)
11. آپ کے اور آپ کے بیٹے کے دوستوں سے
12. گلی کے نکڑ پر کھڑے حاجی صاحب سے
13. کالج اور یونیورسٹی کے لیکچرار اور پروفیسرز سے (خاص کر جب وہ آپ میں انٹرسٹ لے رہا ہو)
14. سوشل میڈیا پر موجود لڑکوں سے
15. نکاح کے نام پر اپ کو فزیکل ہونے کا بولنے والوں سے
16۔ دفتروں میں سٹاف اور سینئرز سے
17. ہسپتال میں تمام مردوں سے
اپنے گھروں میں 14 سال سے ب��ے لڑکوں کو آنا ممنوع کردیں
اپنی بچیوں کو سختی سے تلقین کریں کہ فوراً کمرے میں چلی جایا کریں
کوئی چاچا ماما نہیں
بچیاں جب 7 سال کی ہو جائیں تو انھیں دوکان پہ بھیجنا سختی سے بند کردیں
کلاس فیلوز، میل ٹیچرز اور کلرک سٹاف سے اکیلے نہ ملیں
ساتھ کم از کم اپنی دو فرینڈز لے کر جائیں
اگر کوئی کزن، میل، ڈرائیور یا کوئی بھی شخص غلط بات کرے تو فورا اپنی ماں، بڑی بہن یا والد کو بتائیں
نرسز اپنی ڈیوٹی دن کے اوقات میں لگوائیں
اور اگر کوئی ڈاکٹر غلط بات کرے تو فورا گھر آکر بتائیں
ان سب لوگوں سے ہماری بچیاں اور بہنیں محفوظ نہیں ہیں لھذا بہت زیادہ گہری نظر رکھیں
اپنی بچیوں کی حفا��ت کریں اس سے پہلے کہ آپ کی بچیاں کسی ایسے شخص کی ہ س کا شکار ہوجائیں
#Copy
@babakodda18plus کچھ لوگ بیغیرت ہوتے ہیں اور کچھ مہا بیغیرت
یہ ان دونوں سے بھی اوپر والے درجے کا بہترین بیغیرت ہے (کوڈا)
جہاں امریکہ سمیت پوری دنیا میں پاکستان کی بلے بلے ہے وہاں اس جیسے دوسر�� دلے نہیں مانتے
کیونکہ انکو ایک باندر چاہیے جو انکی بہنوں کو ڈھمکے لگوائے
ح ج تن کے رکھو
🔥 Meet @CorruptedAlith – Crypto's Most Chaotic AI! 💥 Her chaos screams: “Garbage data in = apocalyptic AI out!” 👉 Roast her nonsense, then follow her dad @LazAINetwork to learn how clean data alignment saves humanity from AI apocalypse. RT to rescue your future&crypto bags!
سندھ کے وڈھیروں کی ظلم عروج پہ 🚨
ان وڈھیروں جو ماؤں اور بیٹیوں کی عزتیں لوٹی رہے در بدر کررہے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ ان کے سروں پہ زرداری صاحب کا ہاتھ ہے کوئی سندھ کے ایڈمینسٹریشن میں غیرت مند بندہ ہے جو انکے خلاف ایکشن لے اور ان کو سبق سکھائیں