میں سینیٹر مشتاق احمد خان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن کی ملاقات کے لیے عملی طور پر کام کیا نا کہ باقیوں کی طرح اس کیس پر سیاست کی۔ انشاءاللہ امید ہے کہ آج ان کی ملاقات ہو جائے گی۔ دعا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی جلد رہا ہو جائیں.🤲🏻
بہت سے سفید پوش گھرانے ہیں جو کسی سے مانگ نہیں سکتے اور مشکل حالات سے گزر رہے ہیں جن کے لیے ہم آپ سب سے ماہانہ راشن کی درخواست کرتے ہیں۔
آئیں ان لوگوں کی مشکلات آسان کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ،
ایک راشن پیکج کی قیمت 8000 ہے۔
Fixit Islamabad/Rawalpindi Contact 03305264372
Alhamdulillah @FixitIsbRwp serving people on weekly basis.Kindly contribute with us in this great cause.
As Prophet (PBUH) said,"Whichever believer feeds a hungry believer, Allah feeds him from the fruits of Paradise on the Day of Resurrection"
For Donations Contact:03305264372
بلوچستان ضلع بھاگ کا وہ علاقہ جہاں پورے ایک ماہ تک کوئ امداد نہ پہنچی،
الحمدللہ ہماری ٹیم ایک طویل اور مشکل سفر طے کر کے جعفرآباد پہنچی اور سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا۔
#BalochistanFloods#Fixit@AbdullahMalikc
فکس اٹ اسلام آباد راولپنڈی اور میمونہ ویلفیئر ٹرسٹ کی مشترکہ کوششوں سے ضلع بھاگ کے گاؤں کالڑا میں راشن اور امدادی سامان کی تقسیم ۔
اس موقع پر @AbdullahMalikc نے کیا کہا سنییے
فکس اٹ اسلام آباد راولپنڈی اور میمونہ ویلفیئر ٹرسٹ کی مشترکہ کوششوں سے بلوچستان کے ضلع بھاگ کی یوسی موہرم کے 14 سیلاب متاثرہ دیہاتوں میں 1000 خاندانوں تک امدادی سامان پہنچایا گیا جس میں پہلے دن قاضی واگہ کے سیلاب متاثرین میں راشن اور امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔
#pakistanflood
بلوچستان میں لاکھوں افراد اور گھر سیلاب کی وجہ سے متاثر ہوئے۔نا ہی ان کے پاس کھانے کو کچھ اور نہ ہی زندگی گزر بسر کرنے کے لیے سامان۔
فکس اٹ اسلام آباد راولپنڈی اور میمونہ ویلفیئر ٹرسٹ کی مشترکہ کوششوں سے ضلع باغ کے گاؤں دھریجہ میں راشن اور امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔
#PakFloods
فکس اٹ کے رضاکار بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لیے دن رات خدمت میں مصروف۔
Well Done Muaaz Abdullah Monitoring Secretary Fixit Isb/Rwp
#Balochistan#FloodRelief@FixitMuaaz
وطن کی مٹی گواہ رہنا۔۔۔
شدید بیماری کی حالت میں بھی روجھان پہنچے اور دن رات متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کی انشاءاللہ سیلاب متاثرین تک امدادی سامان پہنچانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
@Abdulla26996205@FixitIsbRwp#FixitIsbRwp
وطن کی مٹی گواہ رہنا۔۔۔
شدید بیماری کی حالت میں بھی روجھان پہنچے اور دن رات متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کی انشاءاللہ سیلاب متاثرین تک امدادی سامان پہنچانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
#FixitIsbRwp#FloodRelief#PakistanFloods@AbdullahMalikc