Join us and be a part of Sindhs progress. Whether you are a job creator or job seeker register at; https://t.co/Fe3Hy0G7YE. Pakistans first public & private job portal will help us get jobs to those who need it. Government of Sindh job vacancies are already on our website, so are many private sector opportunities and we will only expand from here. #iWork4Sindh
Spent the day doing what I love most, meeting the incredible beneficiaries of the People’s Housing Initiative. This is the largest housing project in the world for victims of climate catastrophe, with 2.1 million homes under construction.
The initiative will creat up to a million jobs, fueling economic recovery alongside humanitarian support. And by granting land ownership to women in each household, we’ve achieved the largest asset transfer in Pakistans history since land reforms, empowering generations to come.
@SphfOfficial
حیدرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گاؤں ہمت آباد آمد
حیدرآباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گاؤں ہمت آباد میں سندھ حکومت سے ملنے والے گھروں میں سیلاب متاثرین کی جانب سے بننے والے اسکول اور ڈسپنسری کا دورہ کیا
حیدرآباد: جب میرے سسر کا انتقال ہوا تو ساس کو اپنے ساتھ رکھ کر سسر کے گھر کو ڈسپنسری میں تبدیل کردیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو معذور خاتون کی بریفنگ
حیدرآباد: میں اپنے گھر میں صبح کے اوقات میں گاؤں کے تمام بچوں کو تعلیم دیتی ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خ��تون ٹیچر کی بریفنگ
حیدرآباد: گاؤں ہمت آباد کے مکین دہائیوں قبل جبری مزدوری سے آزاد کرواکر بسائے گئے تھے جن کو سیلاب کے بعد سندھ حکومت نے گھر دئیے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مسیحی کولہی خاتون کی بریفنگ
حیدرآباد: گاؤں ہمت آباد میں پانی کی کمی س��یت دیگر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منتخب نمائندوں کو ہدایات
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد میں گاؤں ہارون شیخ میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کے گھروں کا دورہ کیا، اس موقع پر سیلاب سے متاثرہ خاندان کے نابینا بچوں نوسالہ گل حسن اور 13 سالہ سجاد سے ملاقات بھی کی
@BBhuttoZardari
اگر حکومت یہ متنازع کینالوں کا منصوبہ واپس لیتی ہے تو زرعی شعبے میں ترقی لانے کیلئے اگلے 50 سال کا پلان میں ان کے ساتھ بیٹھ کر بنانے کیلئے تیار ہوں۔
@BBhuttoZardari#SindhStandsWithPPP
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حیدرآباد میں متنازعہ کینالوں کے خلاف جلسہ عام میں شریک شرکاء کے پرجوش نعروں کا خیرمقدم کررہے ہیں
#SindhStandsWithPPP
حیدرآباد کے غیور عوام نے جلسے میں بھرپور شرکت کرکے آج واضح پیغام دیا ہے کہ کسی صورت بھی ہم متنازع کینالوں کے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں ہیں، صحرا کو زرخیز کرنے کیلئے باقی زمینوں کو بنجر کرنا ہمیں کسی صورت قبول نہیں! دریائے سندھ پر مزید کینالیں نکالنے کے علاوہ اور بھی راستے ہیں جن سے کسانوں کی ترقی کا بندوبست ممکن ہے ��یسا کہ ہم نے تھر کیلئے بائیوسیلائین ایگریکلچر پروجیکٹ شروع کیا تھا، آگر آج حکومت اپنے کینالوں کے مؤقف سے پیچھے ہٹتی ہے تو میں ساتھ بیٹھ کر اگلے 50 سالوں کیلئے ایگریکلچرل پلان بنانے کیلئے تیار ہوں۔
عمرکوٹ کے عوام نے اسلام آباد والوں اور ان منافق سیاستدانوں کو شکست دلوائی ہے جو اس صوبے کے عوام گمراہ کرنا چاہ رہے تھے، میرے اور آپ کے درمیان فاصلہ پیدا کرنا چاہتے تھے آپ نے ان تمام قووتوں کو شکست دلوا کر صاف پیغام بھیجا ہے کہ اس صوبے کے عوام شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور مرد حر صدر مملکت آصف علی زرداری پاکستان کھپے کہنے والے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#SindhStandsWithPPP
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج حیدرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، پانی کی منصفانہ تقسیم اور متنازعہ کینالوں کے خلاف جدوجہد میں آئیں، ہمارا ساتھ دیں۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کا نشان عمرکوٹ کا نشان ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا نشان آپ کا نشان ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی حق اور سچ کا نشان ہے۔
17 اپریل کو عمرکوٹ کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نامزد امیدوار صباء تالپور کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
#NA213Bhuttoka #NA213
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی کے سیکریٹری جنرل ہمایوں خان نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی و تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری گلوبل ہب گرلز کیڈٹ کالج ملیر کا دورہ کررہی ہیں، اس موقع پر انہیں اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔
@AseefaBZ
اسلام آباد: پاکستان پیپل��پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع شہید بینظیر آباد کے ڈویژنل صدر اور سندھ حکومت کے وزیرداخلہ ضیاء لنجار اور کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں کراچی میں امن و امان اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
@BBhuttoZardari
First Lady and MNA @AseefaBZ inaugurated Shaheed Benazir Bhutto Block at Global Hub Girls’ Cadet College, Malir
Speaking on the occasion, she said today we honor the vision of Shaheed Benazir Bhutto who believed in the transformative power of education.
https://t.co/mtuivteg0h
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو گلوبل ہب گرلز کیڈٹ کالج ملیر میں شہید بینظیر بھٹو بلاک کے افتتاح کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا جارہا ہے۔
@AseefaBZ
First Lady MNA @AseefaBZ inaugurated Shaheed Benazir Bhutto Block at Global Hub Girls Cadet College Malir on Tuesday.
The milestone event celebrated a transformative step in empowering young women through education & leadership opportunities in Pakistan.
https://t.co/iyyZNnsM9y