اطلاعات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 75 ڈالر فی بیرل ہو چکی ہے لیکن ابھی تک پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، حکومت فی الفور غریب عوام کو تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے ساتھ ریلیف دے۔
#OilPrices#Pakistan
فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس اسٹاف سئید حافظ عاصم منیر صاحب براۓ کرم اب تو ایران امریکہ جنگ بھی ختم ہوگئی ہے خدارا پیٹرول کی قیمت کم کردیں آپ کے ملازمین جنہیں آپ نے وزیراعظم کی نوکری پر رکھا ہوا ہے وہ صرف پانچ چھ روپے کم کرکے عوام کو چوتیا بنادیں گے خدارا ہم پر رحم کریں🙏🙏