یہ وہ حقائق ہیں جو معلوم سب کو ہیں
لیکن سب اس پر خاموش ہیں
اور پانی سر سے گزر چکا ہے۔
سب کچھ جاننے کے باوجود پروپیگنڈا ہے کہ لڑکیوں کو تعلیم دی جائے کیونکہ اسی لارڈ منہ کالے کی تعلیم کے نام پر لڑکیوں کو شکار کیا جاتا اور تباہی کے راستے ڈالا جاتا ۔۔۔
خیر اب تو اپنی عزت کا بھی کسی کو خی��ل نہیںلہذا شور مچائیں کہ طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگائی ۔۔
شور مچائیں اور خوب شور مچائیں کیونکہ یہی مغربی پروپیگنڈا ہے
@shahfaisal60520 جو اسلحہ حاصل کیا گیا تھا ، اسکو بلا وجہ فائر کرنا سمجھ سے باہر ہے ، دروازوں کو توڑنا، حلانکہ یہ سب عوام کے ٹیکسوں سے بنے ہیں ، حال یہ ہے آپ لوگ شریعت کے دعویدار ہے
رویت ہلال کمیٹی کی کارکردگی کے متعلق عبدالولی خان کا یہ جملہ مشہور کلاسک میں سے ہے کہ
"رویت ہلال کمیٹی میں وہ لوگ شامل ہیں جنہیں دن میں سڑک پر جاتا گدھا نظر نہیں آتا"
عراق کی جیلوں میں ایک بھی شیعہ موجود نہیں ہے،
جبکہ وہاں 85 ہزار سے زیادہ سنی قید ہیں۔
اور 9 ہزار سے زیادہ سنی سزائے موت کے فیصلے کے انتظار میں
اس کے بعد کیا پروف چاہیئے https://t.co/mA6cV64qzW
2017 میں، متحدہ عرب امارات کی کسٹمز نے ترکی سے ایران جانے والی ایک کھیپ ضبط کی جس میں اعلیٰ درستگی کے فوجی الیکٹرانک آلات شامل تھے۔ حیرت انگیز طور پر، یہ اشیاء یروشلم میں اسرائیلی کمپنی سلیم پاور کیپسیٹرز نے تیار کی تھیں۔
1970 کی دہائی میں شاہ کے خفیہ ادارے ساواک کی جانب سے کرائے پر لی گئی فاحشہ خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات میں ملوث بعض ملاؤں کی تصاویر دکھائی گئیں، جن میں سخت گیر ایرانی عالم شیخ جعفر شجونی بھی شامل تھے۔
راتوں رات 72 ارب روپے کی کمائی
سٹاک میں 10 لاکھ ٹن پٹرول اور ڈیزل موجود تھا حکومت نے پہلے سے خریدے گئے پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے کا اضافہ کرکے پیٹرولیم صنعت کو راتوں رات 72 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا ہے۔ سینئر صحافی خلیق کیانی کا انکشاف
"میں تو ایرانی اور اسرائیلی واپڈا پر حیران ہوں۔ ہر طرف بم اور میزائل گر رہے ہیں لیکن لائٹ موجود ہوتی ہے۔ ہماری گلی میں ٹریکٹر ٹرالی کا ٹائر پھٹا تھا، تین دن تک بجلی نہیں تھی"
(پاکستان سے ایک دوست کا واٹس ایپ میسج)
ان کمپنیوں کی چوری اور پھر اس پہ سینہ زوری کے خلاف مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ دن بدن ریٹ بڑھتے جا رہے ہیں اور سروس بدترین ہوتی جا رہی ہے۔ پی ٹی اے چیئرمین میجر جنرل ر حفیظ الرحمان اور انکی ٹیم ستو پی کر سو رہی ہے شاید
ٹرمپ اور یورپ چاہتا ہے کہ آپ یوکرین کی پرواہ کریں کیا آپ جانتے ہیں کہ کیوں؟
کیونکہ یوکرین ایپسٹن فائلز میں آنے والے حیوانوں اور مغربی اشرافیہ کی پناہ گاہ ہے یوکرین ایک ایسا جہنم ہے جہاں ان جنسی درندوں کے تمام گندے کاموں کو کھلی چھوٹ ملتی ہے یوکرین میں بائیو ویپنز بنائے جاتے ، انسانی اعضا نکالنے کا گھناؤنا دھندہ ہوتا ، نابالغ اور معصوم بچوں کی اسمگلنگ کر کے انکے جسموں سے اسٹیم سیل نکالے جاتے یعنی ان پیڈوفیلیا کے مریضوں کی پسند کی ہر چیز تیار کی جاتی
یہ دیکھیں 2006 کی بی بی سی کی ایک خبر جس میں یوکرین میں بچوں کے اعضا اور اسٹیم سیلز نکالنے کے منظم کاروبار پر رپورٹنگ کی گئی جس میں بتایا گیا کہ کس طرح یوکرین میں دنیا سے نابالغ بچوں کو اغوا اور بچوں کے منظم قتل کر کے اینٹی ایجنگ ٹیکنالوجی اور ہمیشہ زندہ رہنے کی ٹیکنالوجی بنائی جا رہی تھی بچے اغوا کر کے انکے اسٹیم سیلز نکالے جاتے تاکہ بچوں کے قاتل جدید اینٹی ایجنگ ٹیکنالوجیز کے ذریعے ہمیشہ زندہ رہ سکیں جو یوکرین کی بائیو لیبارٹریز میں تیار کی گئیں
روس کی حکومت نے جنگ کے دوران یہ دعویٰ کیا کہ یوکرین میں امریکی مدد سے بائیولوجیکل ویپن لیبارٹریز چل رہی ہیں بائیو ویپن لیب وہ لیبارٹری ہوتی ہے جہاں بائیولوجیکل ہتھیار تیار کئے جاتے یا ان پر تحقیق کی جاتی یعنی ایسے جراثیم (بیکٹیریا، وائرس، ٹاکسن وغیرہ) جنہیں جان بوجھ کر بیماری پھیلانے کے لیے استعمال کیا جائے ۔ کیا کسی کو کرونا یاد آیا جسکے ��نے سے پہلے ہی بل گیٹس کے پاس اسکی ویکسین موجود تھی؟
اب آپکو سمجھ آیا انکو یوکرین کی اتنی فکر کیوں ہے؟