کبھی نہ ختم ہونے والے چکر میں، PTA، جو اب #AsimMunirGhaddar کے OTS کورس میٹ کے تحت کام کر رہا ہے، نے آج میری 18 ٹویٹس کی غیر قانونی بول کر ٹویٹر کو رپورٹ کی ہیں ۔
تمام 18 ٹویٹس میں ایک چیز مشترک ہے:
#عاصم_منیر_غدار#AsimMunirGhaddar
مجھے یہ ہیش ٹیگ شروع کرنے پر فخر ہے۔ آئیے #عاصم_منیر_غدار #AsimMunirGhaddar کو ٹرینڈ کریں، جو پاکستان کو توڑنے اور اس کے قومی اثاثے بیچنے کے لیے دن رات کام کر رہا ہے اور جس نے اپنی ذاتی انا کی تسکین اور اپنے سیاسی آقاؤں سے کئے گئے وعدے کیمطابق عمران خان کو سی کلاس جیل میں قید کررکھا ہے۔
#AsimMunirGhaddar
#عاصم_منیر_غدار