ملک بھر میں کورونا ایک بار سر اٹھانے لگا، کل سے اب تک 2158 افراد کورونا کا شکار جبکہ مزید 40 لقمہ اجل بن گئے، کراچی میں انڈین ویرینٹ ڈیلٹا کے %100 کیسز ہیں، اب اگر میں کہہ رہا اگر حکومت نے عقل سے کام لیا تو 9ویں 11ویں کو بآسانی پروموشن مل سکتی، باقی 12ویں کا آخری پیپر منعقد ہوگا
یاد رکھنے کی بات!
امتحان ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ IPEMC کے اجلاس میں ہوگا اور بعد میں NCOC، موجودہ حالات کشیدہ ہیں لیکن ایسی کوئی خبر نہیں کہ اجلاس کس دن بلایا جا��ے گا، فیک خبروں پر کان مت دھریں،ساتھ پڑھتے رہیں، کوئی خبر ہوئی تو ٹی وی پر چلنے سے بھی پہلے آپ سب کو دینا میرا وعدہ
And my special good wishes to those students taking exams. It has not been easy but you will come out of this experience as winners. May Allah bless you
Is there anything he can't do🤔
@AliZafarsays sir you Nailed it with your Dance moves. Ur composition ur voice & wid a Electrifying Rap by @aleeboyondabeat gave us a Game Anthem of the year
I'm still grooving over the lyrics Game Free Fire Game Free Fire
#alizafar#GameBunGayi
پیپرز کے غم میں
"کسی نے کپڑے بنوائے ہی نہیں، کسی نے بنوا تو لیے لیکن پہننے کا دل نہیں، کوئی صبح سے بھوکا بیٹھا، کوئی ہاسٹل میں خوار ہو رہا تو کوئی خودکشی کی کوشش میں ہسپتال لیٹا ہوا اور کوئی کپڑے پہن کر بھی کتابیں تھامے بیٹھا ہے"
یہ ہے پاکستان کے میٹرک انٹرمیڈیٹ سٹوڈنٹس کی عید!