📢 LOCAL HIRING ANNOUNCEMENT – WALK-IN INTERVIEW
[SISCO] is conducting a Walk-in Interview in Al Hasa for various positions in Aramco Oil & Gas Construction Projects.
📅 Date: Saturday, 11 July 2026
⏰ Time: 8:00 AM – 1:00 PM
📍 Location: Al Hasa
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں، صحت، سکون اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔
✨ اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہماری زندگیوں کو خیر و برکت سے بھر دے۔ ✨
عید مبارک! 🌙🕋
— سبیل یوسفزئی
کینسر خان کی شعور
اے این پی کے دور میں پشتونخوا میں خودکش اور بدامنی کی ذمہ دار اے این پی تھی،
پی ٹی آئی کے دور میں اسی ہی بدامنی کا ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔ المیہ یہ ہے کہ آنے والے الیکشن میں ووٹ پھر بھی ان مداریوں کا ہو گا۔
د پښتنو نه لېونی سپی جوړ شوی دی.
سړي، زنانه، ماشومان، بوډاګان، او حتٰی ځناور هم ترې نه دي پاتې شوي.
آخر تر څو به بې ګناه خلک د داسې وحشت ښکار کېږي؟
تر څو به زمونږ کورونه د ویر، ژړا او غم په ټغر ناست وي؟
الله دې زمونږ وطن او ولس له د��سې خونړیو پېښو نه وساتي.
#Katlang
میں روزِ اول سے یہ کہتا آ رہا ہوں کہ پاکستان میں رویتِ ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔ جب ایک صوبے کی چھ مستند شہادتوں کو نظر انداز کیا جائے، اور خود کو عالم کہنے والے یہ دعویٰ کریں کہ ایک بھی شہادت موصول نہیں ہوئی، تو یہ سنجیدگی نہیں بلکہ ایک مذاق محسوس ہوتا ہے۔
کیا پختونخوا سے آپ کو چاند کی شہادت بھی قابلِ قبول نہیں؟ بھائی لوگوں یہاں پر عبادت سمجھ کر لوگ چاند دیکھنے کا اہمتام کرتے ہیں۔ اگر رویہ یہی ہے تو رویتِ ہلال کمیٹی پشاور زون کے اراکین کو چاہیے کہ وہ آج ہی اپنے استعفے پیش کریں۔ ان کے ایک گواہ کی شہادت تو میڈیا نے بھی ریکارڈ کی ہے۔
بہرحال، پختونخوا کے عوام کو ایک بار پھر اسلامی دنیا کے ساتھ عید مبارک۔
🟢 Safety Pledge
I hereby commit to always prioritizing safety in every task I perform. I will follow all safety rules, procedures, and company policies without exception. I understand that safety is not only my responsibility but also a duty toward my coworkers, supervisors.
آج کل کچھ لوگ بیرونِ ملک بیٹھ کر صرف سوشل میڈیا کی ریچ اور پیسے کے لیے نفرت پھیلا رہے ہیں۔
انہیں نہ یہاں کے لوگوں کے درد کا احساس ہے، نہ ان معصوم جانوں کی فکر جو ان باتوں کا نقصان اٹھاتی ہیں۔
یاد رکھیں ❗
نفرت پھیلانا آسان ہے،
مگر امن اور اتحاد قائم رکھنا اصل ذمہ داری ہے۔
وطن سے محبت صرف نعروں سے ثابت نہیں ہوتی،
بلکہ سچائی، ذمہ داری اور امن کو فروغ دینے سے ہوتی ہے۔
جو لوگ دور بیٹھ کر آگ بھڑکاتے ہیں،
انہیں شاید اندازہ نہیں کہ اس آگ میں جلنے والے ہمارے اپنے لوگ ہوتے ہیں۔
🙏 آئیے، نفرت کا حصہ نہ بنیں۔
افواہوں سے بچیں، سچ کو پرکھیں،
اور اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے امن اور بھلائی کا راستہ اختیار کریں۔
آج کل کچھ لوگ بیرونِ ملک بیٹھ کر صرف سوشل میڈیا کی ریچ اور پیسے کے لیے نفرت پھیلا رہے ہیں۔
انہیں نہ یہاں کے لوگوں کے درد کا احساس ہے، نہ ان معصوم جانوں کی فکر جو ان باتوں کا نقصان اٹھاتی ہیں۔
یاد رکھیں ❗
نفرت پھیلانا آسان ہے،
مگر امن اور اتحاد قائم رکھنا اصل ذمہ داری ہے۔
وطن سے محبت صرف نعروں سے ثابت نہیں ہوتی،
بلکہ سچائی، ذمہ داری اور امن کو فروغ دینے سے ہوتی ہے۔
جو لوگ دور بیٹھ کر آگ بھڑکاتے ہیں،
انہیں شاید اندازہ نہیں کہ اس آگ میں جلنے والے ہمارے اپنے لوگ ہوتے ہیں۔
🙏 آئیے، نفرت کا حصہ نہ بنیں۔
افواہوں سے بچیں، سچ کو پرکھیں،
اور اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے امن اور بھلائی کا راستہ اختیار کریں۔
If Excavation Goes Deeper Than 3 Meters, What Plan Is Required?
📘 Requirement
If excavation depth exceeds 3 meters, a detailed Excavation Plan and Shoring/Sloping Design is required.
Also require:
✔ Risk Assessment
✔ Method Statement
✔ Permit to Work
✔ Soil classification
✔ Emergency rescue plan
🎯 Why?
Deep excavation can cause:
⚠ Collapse
⚠ Burial
⚠ Suffocation
⚠ Falling hazards
⚠ Underground utility damage
📌 Additional Safety Controls
✔ Proper shoring or trench box
✔ Engineered design
✔ Daily inspection by competent person
✔ Safe access (ladder every 7–8 meters)
✔ Barricading
✔ Dewatering system
📌 Example
Excavation 4 meters deep for pipeline.
Before work:
• Soil type checked
• Shoring installed
• Engineer approved drawing
• Permit issued
Then work starts safely.
🎤 Interview Line
“For excavation deeper than 3 meters, engineered shoring design, risk assessment, and excavation permit are mandatory.”
#DeepExcavation #ExcavationSafety #ShoringSystem #ConstructionSafety #PermitToWork #HSEOfficer #fblifestyle
صرف ایک جمعہ باقی ہے برکتوں والے مہینے رمضان کے آنے میں۔ 🌙✨
دلوں کو صاف کر لیں، نیتوں کو درست کر لیں،
کیونکہ رحمتوں، مغفرتوں اور بخششوں کا مہینہ دروازے پر ہے۔
یا اللہ ہمیں رمضان تک صحت اور ایمان کے ساتھ پہنچا دے،
اور اس مبارک مہینے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرما۔ 🤲
عبدالغفار خان – سرحدی گاندھی کو خراجِ عقیدت
آج ہم اُس عظیم رہنما کو یاد کرتے ہیں جس نے تشدد کے دور میں عدم تشدد کا راستہ چُنا۔ عبدالغفار خان، سرحدی گاندھی، صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ امن، صبر اور انسانیت کی علامت تھے۔
انہوں نے ہمیں سکھایا کہ اصل بہادری ہتھیار اُٹھانے میں نہیں بلکہ صبر، سچائی اور اخلاق کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کرنے میں ہے۔ ان کی زندگی اس بات کا ثبوت ہے کہ محبت اور اتحاد نفرت اور تقسیم سے کہیں زیادہ طاقتور ہوتے ہیں۔
آج بھی اُن کا پیغام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ انصاف کی جدوجہد ہمیشہ سچ اور کردار کی مضبوطی سے جیتی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
کل بروز اتوار
سعودی اسٹاک مارکیٹ (تداول) غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کھلی رہے گی۔
تمام غیر ملکی سرمایہ کار اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور سعودی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے مارکیٹ کے اوقات اور قوانین کو ضرور چیک کریں۔
سمجھداری سے سرمایہ کاری کریں۔ 💼📈
قربانی، بصیرت اور مستقبل کی سوچ
بلور صاحب نے اپنی قوم کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں، جنہیں کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ آج بھی اُن کے پاس جواب دینے کی مکمل صلاحیت موجود ہے، لیکن اس کے باوجود انہوں نے جو فیصلہ کیا ہے وہ وقتی ردِعمل نہیں بلکہ گہری سوچ اور دور اندیشی کا نتیجہ ہے۔
یہ فیصلہ دراصل اُن کے خاندان اور آنے والی نسلوں کے محفوظ اور بہتر مستقبل کے لیے ہے۔ بعض اوقات خاموشی اختیار کرنا اور ایک قدم پیچھے ہٹ جانا سب سے مضبوط جواب ہوتا ہے۔ ہر بات کا جواب الفاظ سے دینا ضروری نہیں ہوتا، وقت خود بہترین جواب بن جاتا ہے۔
اگر ہم زندہ رہے تو اِن شاء اللہ آنے والے وقت میں، کم از کم اگلے بیس سال بعد، آپ خود اس فیصلے کی اصل اہمیت اور حکمت کو سمجھ سکیں گے۔ آج شاید یہ فیصلہ کچھ لوگوں کو سمجھ نہ آئے، مگر تاریخ گواہ بنتی ہے کہ دانشمندانہ فیصلے ہمیشہ وقت کے ساتھ اپنی سچائی ثابت کر دیتے ہیں۔
.آج کا صبر، کل کی کامیابی کی بنیاد بنتا ہے
Sabeel khan