محکمہ زراعت کی اصل پریشانی یہ ہے کہ محکمے پر قابض کرپٹ گینگ کی بڑھتی ہوئی کرپشن اور سامنے آ جانے والے ثبوتوں کے بعد محکمے کے ایماندار، قابل اور غیر سیاسی افسران اور رینکس اینڈ فائلز میں تیزی سے بے چینی پھیل رہی ہے، یہ اصل مسئلہ ہے جس کی وجہ سے موجودہ صورتحال پیدا ہوئی ہے.
حالیہ واقعات سے ایک بار پھر ثابت ہوتا ہے کہ کس طرح بعض ملاقاتیں سات پردوں میں چھپی رہتی اور کس طرح بعض کی تشہیر کرکے مرضی کےمعنی پہنائے جاتے ہیں۔یہ کھیل اب بند ہوجانا چاہئے۔ آج میں اپنی جماعت کو ہدایات جاری کررہا ہوں کہ آئین پاکستان کے تقاضوں اور خودمسلح افواج کواپنے حلف کی۔۔۔1/2
مجھے غدار کہتے ہیں
میں غدار ہوں؟ اگر ہوں
تو آؤ قومی کمیشن بناؤ
اور باقی سب کو بھی لاؤ
اور جو غدار ثابت ہو جائے
اسے پھانسی پر لٹکا دیا جائے
@NawazSharifMNS
اس واقعہ پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ذمہ داران کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ ایس ایس پی آپریشنز اس واقعہ کی انکوائری کر رہے ہیں جس کی روشنی میں مزید محکمانہ اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔