اسلام آباد میں غلطی سے پاک نوری مخلوق کے ایس ایس پی محمد بن اشرف گریٹ دبنگ پولیس افسر کے گھر معصوم ملازمہ کی موت پر سب خاموش ہیں،سب کو چپ ہی رہنا چاہیے وہ کونسی کسی کی ریڈ لائن تھی۔
لواحقین کو پہلے تو صاحب لوگوں سے پنگا لینے سے ڈرایا جائے گا پھر چند لاکھ روپے دیکر تاقیامت خاموشی کی سند پر دستخط لیکر دنیا کو بتا دیا جائے گا کہ رضا الٰہی کے لئے معاف کر دیا ہے۔ انعامو وینس سے مقابلے کرنے والی سی سی ڈی یہاں کب حساب برابر کرے گی
🚨✈️ برمنگھم ایئرپورٹ پر دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیاروں میں سے ایک کی حیران کن لینڈنگ
ایمریٹس ایئرلائن کا دیوہیکل ایئربس A380 طیارہ برمنگھم ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے کے انتہائی قریب پہنچ گیا، لیکن پائلٹس نے پہلی کوشش میں طیارہ اتارنے کے بجائے دوبارہ فضا میں بلند کر دیا
طیارے نے ایک چکر لگایا اور دوسری کوشش میں بحفاظت کامیاب لینڈنگ کر لی
سیکڑوں مسافروں کو لے جانے والے اس بڑے طیارے کی لینڈنگ نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ ہوابازی میں مسافروں کی حفاظت سب سے اہم ہے اور پائلٹس کے بروقت فیصلے کتنی اہمیت رکھتے ہیں
#اختیارات_عوام_تک
خیرپور میں ترقیاتی کاموں کا پول کھل گیا!
تعمیر کے صرف 8 دن بعد نالی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ناقص میٹریل کے استعمال پر ٹھیکیدار حاجی سلیم پھلپوٹو کے خلاف سوالیہ نشان۔ عوامی پیسے کا حساب کون دے گا؟
قلب اگر قربِ خدا سے خالی ہو اور نفس ہواوہوس کااسیر ہو تو روح وحدتِ خدا سے بے خبر رہتی ہے-
نورالہدیٰ، ص : 269، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
https://t.co/Dc6odfPiVS
https://t.co/teCsOHfcVW
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo#SultanBahooBooks#islamicbooks
استنبول کی تاریخی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں قالینوں کی صفائی کے دوران ایک ننھی بلی نے بھی سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ صفائی کے عمل میں مصروف افراد کے درمیان بلی کی معصومانہ موجودگی نے منظر کو مزید دلچسپ بنا دیا۔
آیا صوفیہ مسجد اور اس کے اطراف میں بڑی تعداد میں بلیاں پائی جاتی ہیں، جنہیں دیکھنا یہاں آنے والے زائرین اور سیاحوں کے لیے بھی ایک خوبصورت تجربہ ہوتا ہے
A brave photographer crawls through thick, dangerous mud to rescue a helpless eagle trapped near the coast of Poland! 🥹🦅
Remarkably, this wasn't Chomicz's first eagle rescue. The dedicated photographer had previously saved another white-tailed eagle trapped in the mud near the same area.
His incredible determination and compassion gave this young eagle a second chance at life! 💗