یہ دعا ہے کہ آتش عشق میں۔ توں میری طرح جلا کرے ناں نصیب ہو تجھے بیٹھنا ،تیرے دل میں درد اٹھا کرے۔۔ لٹیں۔ ہوں کھلی اور چشم تر۔ کہیں نالہ لب پہ ہو سود تر۔
دانت چمکدار بنانے کیلئے
1۔ کھانے کا سوڈا، پسا ہوا نمک، پسا ہوا سہاگہ ہموزن لے کر مکس کر لیں اور ہر روز اس سے دانت صاف کریں، موتیوں کی طرح چمکدار ہو جائیں گے۔
2۔ چمبیلی کے پتّے پانی میں اُبال لیں اور اس پانی سے ہر روز کُلیاں کریں، دانت چمک جائیں گے.۔
3۔ سرسوں کے تیل میں ہموزن نمک مِلا کر دانتوں پر ملیں، سفید براک ہو گے۔
4۔ دانت منجن:- گندم کھار، ہرڑ، آملہ گھٹلی دُور کیے ہوئے ہر ایک 50 گرام لے کر باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں۔ اس کو بطور منجن صبح و شام انگلی کے ساتھ دانتوں اور مسوڑھوں پر استعمال کریں اور دس منٹ کے بعد تازہ پانی قدرے نیم گرم سے منہ صاف کریں۔ اس سے دانتوں کا میلا پن، منہ کی بدبو، زبان کے چھالے، مسوڑھوں سے خون آنا، مسوڑھوں کا پھولنا یا پیپ وغیرہ دُور ہو جاتے ہیں۔
5۔ بادام کا بیرونی حصّہ (سخت چھلکا) جلا کر کوئلہ بنا لیں اور اس میں قدرے نمک مِلا کر پوڈر بنا کر رکھ لیں۔ یہ دانتوں کی م��ل، بدبو کو دُور کر دے گا۔ بفضلہِ تعالٰی بہت کارآمد ثابت ہو گا۔
6۔ دیکھنے میں تو یہ بے حقیقت سی چیز ہے مگر بنانے کے بعد آپ کو اس کی قدر قیمت معلوم ہو گی۔ آم کے پتّے لے کر سایہ میں خشک کر لیں اور پھر کوٹ پیس کر پوڈر بنا لیں، اگر دل چاہے تو اس میں برابر وزن نمک خوردنی بھی شامِل کر لیں اور اس کو بطور منجن استعمال کریں۔
7۔ اخروٹ کا مغز برآمد کر کے چھلکے کو پھینکنے کی بجائے آپ اس کو خوب باریک پیس کر اور قدرے نمک مِلا کر سنبھال رکھیں اور بطور منجن استعمال کریں۔۔
8۔ جامن کی لکڑی کا کوئلہ اور نمک مِلاکر منجن بنائیں۔ اسکا ملتے رہنا مسوڑھوں سے خون آنے کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔
9۔ نیم کی لکڑی کا کوئلہ اور نمک بطور منجن استعمال کریں۔ مسوڑھوں کا پھولنا، خون اور پیپ کا آ��ا کے لیے بے حد مفید ہے۔
10۔ نمک سُرخ یا نمک لاہوری بجائے خود ایک بہترین منجن ہے، آپ اسے شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیے اور روزانہ بطور منجن استعمال کریں۔ انشاءﷲ دانت بہت سے امراض سے بچے رہیں گے۔
🌟 Embrace a Decentralized Tomorrow with Ice's Vision!
🎭 Join over 2 million visionaries who have successfully completed KYC, gearing up for the #BSC distribution and the anticipated $ICE listing.
💁♀️ Dive into our latest video to see how #IceNetwork is crafting a decentralized future driven by groundbreaking blockchain innovation.
📝 Our Whitepaper unfolds a world beyond just a digital currency - the dawn of a new decentralized era.
Be part of the change. Be part of the future. 👇
#Binance #HTX #KuCoin #OKX #Bybit #Gateio #Upbit #Crypto #Blockchain #Web3 #Alts #Altcoin #Altcoinseason #Altcoingems #Investing #Cryptocurrency #Cryptocurrencies #Gem #Bitcoin #BTC #Ethereum #BNB #Listing #NFT #NFTs #Uniswap
When the Pi network registered the new standardized currency BIP44, Pi Core Team (PCT) used this slogan to assign a value to Pi currency of 314159$.
Since then, the GCV 314159$ = Pi movement began to grow strongly globally as it is today, and even more.
#PiNetwork#PiCoin
Every country that understands the importance of #Pi will progress economically in the future👍... Pi is the New Financial Architecture System, Blockchain Technology is the key, Decentralizes Finance is the Freedom........🚀🚀🚀🚀🚀🌏🌏🌏🌏🌺🌺🍎🍎🍒🍒