جو لوگ این اے 133 میں بینرز تک سے ڈرتے ہیں، وہ مسلم لیگ ن کا میدان میں کیا مقابلہ کریں گے۔
This is shameful to say the least
Why is the Administration being used to remove @shaistapervaiz 's banners. When you've already lost the election, this is what you resort to.
وزیراعظم کہتے ہیں غربت میں کمی آگئی ؟ کونسا چشمہ ��نکو دیا گیا ہے
اس وقت 3 سال میں 2 کروڑ سے زائد بیروزگار تقریباً 5 کروڑ سے زائد لوگ مزید غریب ہوچکے اور 42 فیصد لوگ بد ترین معاشی حالت کا شکار
وزیراعظم کے ارب پتی دوستوں کی بڑی لوٹ مار کے بعدانکی غربت میں شائد کمی آئی ہو
@InsafPK لعنت پی ٹی آئی والوں ��ر اور نیازی پر جنہوں نے پرتشدد احتجاج کر کے لوگوں کو راستہ دیکھا جنھوں نے پی ٹی وی پر قبضہ کیا توڑ پھوڑ کی نشریات بند کروائیں پارلیمنٹ پر حملہ کیا پولیس ایس پی اسلام آباد سمیت درجنوں کو جان سے مارا قوم بھولی نہیں
@NSC__02 مورخ لکھے گا کہ پاکستان کو ایک ایسا لیڈر ملا جو نا صرف خود آئین پر اڑ گیا بلکہ اپنی بیٹی کو بھی اس جدوجہد میں شامل کر دیا اور جب بھی وہ دونوں باپ بیٹی اپنے مقصد میں کامیاب ہونے لگتے تھے تو اسی لیڈر کا چھوٹا بھائی فورا غیر آئینی قوتوں کو بتاتا تھا مٹھ رکھو میں ہوں نا
@shahidcalypso ساب�� وزیراعلی کا بھائی اور پی ٹی آئی کا ایم این اے پارٹی سے استعفی دے تو بریکنگ نیوز نہیں ہوگی کیا
نسوار مہنگی ہونا پریکنگ نیوز کہلاتا ہے
@najamwalikhan مجھ پر حقیقی کارکن نہ ہونے کا الزام لگانے سے پہلے بتا دینا چاہتا ہوں میرا شمار ان 15 سے 20 کارکنوں میں ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ہر لمحے میاں نوازشریف اور پارٹی کو ڈیفینڈ کرنے آن گراونڈ حاضر رہے جس وقت باقی سب خوف کے مارے اپنی اپنی بلوں میں چھپ کر بیٹھے تھے
@najamwalikhan جتنی شہباز شریف صاحب کی لیگی کارکنوں کے ہاتھوں ہو رہی ہے، اتنی تو اس کی عمران خان نے نہیں کی۔ اس سے پہلے خواجہ آصف اور رانا تنویر بھی عزت کرواچکے،بتایا تھا ناں، "ووٹ کو عزت دو " کے فلسفے میں کارکن قیادت سے بہت آگے نکل چکا ہے۔ اب یہ قیادت کو پیچھے نہیں ہٹنے دے گا۔
قلم کی کمان میں الفاظ کےتیرکس قدرطاقتورہیں اس کااندازہ پہلے بھی تھااوراب بھی۔ لفظ کی حرمت کاتقاضا پہلے بھی تھااور اب بھی۔ حرف پر آنچ نہ آئے یہ احساس پہلےبھی تھااور اب بھی۔ اقتدارکے ایوانوں میں موجودارباب اختیار قلم کوقیدنہ پہلے کرسکے نہ اب کرسکیں گے۔
https://t.co/Ebaw5n4VUX
جتنی شہباز شریف صاحب کی لیگی کارکنوں کے ہاتھوں ہو رہی ہے، اتنی تو اس کی عمران خان نے نہیں کی۔ اس سے پہلے خواجہ آصف اور رانا تنویر بھی عزت کرواچکے،بتایا تھا ناں، "ووٹ کو عزت دو " کے فلسفے میں کارکن قیادت سے بہت آگے نکل چکا ہے۔ اب یہ قیادت کو پیچھے نہیں ہٹنے دے گا۔
بشری بی بی مومنوں یعنی (یوتھیئوں ) کی ماں ہیں:شیخ رشید
شیخ صاحب یہ بھی بتا دیں کہ مومنوں یعنی (یوتھیئوں ) کاباپ خاور مانیکا ھے یا نیازی ؟
مومن پریشان ہیں
😂😂
زمینی حقائق دیکھتے دیکھتے فوجی آمروں نے ملک میں مارشل لاء لگا دیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
زمینی حقائق دیکھتے دیکھتے فوجی آمروں نے ججوں سے جبری ��ستخط کرالیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پھر کہا جاتا ہے ہم زمینی حقائق دیکھیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ