ہم سے کہتے ہیں کہ یہ وقت سیاست کا نہیں اور اپنے پالتوؤں کو کیوں نہیں سمجھاتے۔۔۔۔۔۔۔
دو دو کوڑی کے یہ صحافی جن کی اصلیت میں نے انکے مالکان کے مُنہ سے خود سالوں تک سُنی ہے کہ ان کی اُن کے دل میں کیا حیثیت ہے۔
رقاصہ کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہو رقاصہ ہی رہتی ہے تماشبینوں کی نظر میں۔
اچانک جنگ بندی سے معید پیرزادہ کی یہ بات سچ لگ رہی ہے:
“پاکستان آرمی کے جنرلز اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاستدان، ایک ہی سکّے کے opposite faces بن گئے ہیں.
دونوں کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے اور وہ ایک دوسرے کی سیاست کو فِیڈ کرتے ہیں.”
@MoeedNj#ReleaseImranKhanNow
بس کر دے رنگ باز۔ سارا ٹبر بھاگ گیا تھا۔ نام تک لینے کو تیار نہیں تھا ہندوستان کا۔ یہ تو قوم اٹھ کر کھڑی ہو گئی۔ 8 فروری کے بعد دوسرا موقعہ ہے جب قوم نے اپنا فیصلہ دبنگ طریقے سے اناؤنس کیا۔ تم لوگ تو کہہ چکے تھے بس۔
#ReleaseImranKhanNOW
The intelligence agencies of Pakistan who abducted PTI social media activists & harassed their families should tender a sincere apology today.
When critical time came, it was PTI Social Media activists who whole heartedly defended the Nation’s digital domain & gave India a “Munh Tour Jawab” on their propaganda and crushed their lies!
The fact checking, the logic, the humor, the credibility, all displayed brilliantly for Pakistan! Check version 1 of the video below … more versions to come, add your screenshot below!
#PAKWatch🇵🇰: ARROGANT, CORRUPT, & INCOMPETENT Pakistani PM Sharif declares victory over India.
SHARIF = DELUSIONAL. He’s leading a BANANA REPUBLIC that’s imprisoned former PM Imran Khan on trumped up charges.
FREE IMRAN KHAN.
تارڑ نے عوامی ٹیکس کے پیسے سے بیانیہ بنانے کے لئے تگڑا سوشل میڈیا سیل تو کھڑا کرلیا لیکن اس سوشل میڈیا سیل کو چار چاند لگانے کے لئے قائد انقلاب سے ایک عدد بیان نہیں دلوا سکے 😁