میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام زندیق/مرتد قادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر/زندیق/کذّاب ہے
اسکےتمام ماننےوالےکافرہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں
ریٹویٹ کرتےجائیں
تاجدارِختمِ نبوّتﷺّ زندہ باد🙌💝
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
مرزاغلام مرتدقادیانی رونگ نمبر🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے❌😡
اسرائیل امت مسلمہ کے دل میں ایک ناسور ہے ، یہ امریکہ کی ناجائز اولاد پاکستان کے لئے بھی خطرہ ، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے لیے بھی خطرہ ہے۔ اگر پاکستان کو بچانا تو اسرائیل جیسے ناسور کو صفحہ ہستی سے مٹانے پڑے گا ۔
شہید مفتی عبد الشکور رحمۃ اللّٰہ
مولانا صاحب اور نوازشریف کی ملاقات
مولانا کو کسی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔
اس وقت مدد کی ضرورت نواز شریف اور ان کے جماعت کو ہے
واہ کمال کردیا
راشد صاحب
@RashidMurad
میدانِ جنگ میں بھی سجدہ عشق ادا ہوتا رہا.
ا
لحمداللہ :
ہمارے دھرنوں ،جلسوں احتجاجوں میں نمازیں بھی ہوتی حمد ثناء بھی ہوتی اور نعت رسول ص بھی۔#سندھ_بچانےنکلو
جمعیۃ علماء اسلام کا ہر کارکنان جس طرف جماعتی کاز کیلئے چٹان بن کر پولیس گردی کیخلاف آہنی کردار ادا کرتا رہا وہ اس کا کریڈٹ ایک ایک کارکن کو جاتا ہے جو لاٹھیاں ، گولیاں ، آنسو گیس اور پتھراؤ برداشت کرکے بھی ایک قدم پیچھے ہٹنے کی بجائے دوقدم آگے بڑھتے ہیں اور ہمیشہ جماعت کی تقویت کیلئے سدسکندری کا کردار نبھاتے ہیں۔
#سندھ_بچانےنکلو #TeamJUISindh
#سندھ_بچانےنکلو
تمام کارکنان ، ہمدردوں اور ذمہ داران کا تعاون اور دعاؤں کیلئے شکریہ ، کل ان شاءاللہ العزیز صوبہ بھر میں یوم سیاہ کے موقع پر تحصیل پریس کلبز پر دھاندلی اور پولیس گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا کارکنان کے نام پیغام
*قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلہ کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا*
*مظہر غفور ایڈوکیٹ قرآن پاک کی غلط تشریح کر کر کے دین اسلام سے اور قرآن کی تعلیمات سے غافل صادق آباد کی عوام کو گمراہ کر رہے ہیں مظہر ایڈوکیٹ یا تو خود قادیانی ہے یا قادیانیوں اور مرزائیوں کے لیے راہ ہموار کررہا ہے*
#تاجدارختم_نبوت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جےیو آئی کے مرکزی مجلس عاملہ نے 8 فروری 2024 کے انتخابی نتائج کو مجموعی طور پر مسترد کردیا ہے ۔ انتخابی دھاندلی نے 2018 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے ۔الیکشن کمیشن اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں یرغمال رہا ہے ۔جے یو آئی الیکشن کمیشن کے اس بیان کو مسترد کرتی ہے جسمیں الیکشن کو شفاف قرار دیا گیا ہے ۔
جے یو آئی سمجھتی ہے کہ پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھو بیٹھی ہے اور جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، لگتا ہے اب فیصلے ایوان کی بجائے میدان میں ہونگے ۔
جے یو آئی پارلیمانی کردار ادا کرے گی تاہم اسمبلیوں میں ہماری شرکت تحفظات کے ساتھ ہوگی ۔
مرکزی مجلس عاملہ نے جے یو آئی پاکستان کی مرکزی مجلس عمومی کو سفارش کی ہے کہ وہ جماعت کی پارلیمانی سیاست بارے فیصلہ دے کہ جے یو آئی مستقل پارلیمانی سیاست سے دستبردار ہوتاکہ عوامی جدوجہد کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے پاک ماحول میں عوام کی حقیقی نمائندگی کی حامل اسمبلیوں کے انتخابات ممکن ہوسکیں ۔
چاروں صوبائی مجالس عمومی کے اجلاس صوبوں کے مرکزی مقامات میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ مرکزی مجلس عاملہ کے فیصلوں بارے انہیں اعتماد میں لیا جائے ۔
جے یو آئی سمجھتی ہے کہ جے یو آئی کو دھاندلی کے ذریعے شکست سے دوچار کرنے کی منصوبہ بندی اسلام دشمن عالمی قوتوں کے ذریعے سے ہوئی ہے ۔
ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم نے افغانستان میں امارت اسلامیہ کے استحکام اور پاکستان افغانستان پرامن تعلقات کے لئے کردار ادا کیا نیز جے یوآئی نے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف حماس کے موقف کی حمایت کی ہے ۔
جے یو آئی نظریاتی قوت ہ�� ۔ملک کا یہ داخلی نظام اور بین الاقوامی مسائل کسی مصلحت یا سمجھوتے کا شکار نہیں ہوگی ۔نیز مشاورت کے بعد ملک میں اپنے مقاصد کے لئے تحریک چلائے گی ۔
کارکن اپنی تاریخ کو اپنی قربانیوں سے تابندہ رکھنے کے عزم کے ساتھ تحریک میں بھرپور حصہ لینے کے لئے تیار رہیں ۔
اگر اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ ��لیکشن صاف شفاف ہوئے ہیں تو پھر اس کا معنی ہے کہ فوج کا نو مئی کا بیانیہ دفن ہوچکا ہے، اور عوام نے ان کے غداروں کو مینڈیٹ دیا ہے۔
الیکشن کے نتائج اس بات کا بھی اشارہ دے رہے ہیں کہ کامیاب یا ناکام امیدواروں سے رشوتیں لی گئیں ہیں اور بعض کو تو پیسوں کے بدلے پوری صوبائی اسمبلیاں دی گئیں ہیں ۔
مسلم لیگ کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ بھی ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھے ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا روز اول سے کردار مشکوک رہا ہے ۔اب بھی اسلام آباد میں الیکشن کمیشن ہمارے امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت سے انکار کررہا ہے اور نوٹس جاری کئے بغیر درخواستوں کو خارج کررہا ہے ۔22 فروری کو جے یو آئی اسلام آباد ،25 فروری کو جے یو آئی بلوچستان ، 27 فروری کو جے یو آئی کے پی ، 3مارچ کو جے یو آئی سندھ جبکہ 5 مارچ کو جے یو آئی پنجاب کی مجالس عمومی کے اجلاس ہونگے ۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کو جب 2018میں ہرایا گیا امریکہ نے کہا اسلام پسند ہارگئے
اس الیکش میں ہرایا گیا تو انڈیا نےکہا حماس کے مدد گار ہار گئے
امریکہ انڈیا کو پتہ ہے اسلام پسند کون ہیں حماس کے مدد گار کون ہیں لیکن ہماری عوام کو نہیں پتہ وہ ہر ڈُگڈگی بجانے والے پیچھے دوڑ پڑتے ہیں
یہ دیکھو ابھی بھی قیامت نہ آئے😢
کنڈیارو میں ایک مزدور کی موٹرسائیکل چوری پوری بازار میں قرآن پاک لیکرگھومتا رہا
اور کہتا رہا
میری چھوٹی بیٹیاں ہیں میں موٹرسائیکل پر سبزی فروخت کرتا ہوں خدا کےلئے مجھے بائک واپس کردو
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں ہوسکتا ہے اس غریب کا کام بن جائے