آج ہمارے جوانوں کو جسمانی، روحانی اور فکری صحت کی اکٹھا ضرورت ہے اور انہیں اسے سنبھال کر رکھنا چا��یئے۔
•جسمانی صحت کے لئے ورزش اور صحت مند خوراک۔
•روحانی و قلبی صحت کے لئے نماز و توجہ بخدا، دعا و توسل اور یادِ شهداء کے ذریعے حاصل کریں۔
•فکری صحت کتابخوانی کے ذریعے حاصل کریں۔
عباس ع مرتبے میں شہہ ع کربلا کے بعد
ایسے ہی تھے جیسے علی ع مصطفیٰ ص کے بعد
تھرا گئی ولادتِ عباس ع سے فضاء
ایک اور شیر آگیا شیر خدا کے بعد🌹
#آمد_ابوالفضل_العباسؑ
13 رجب
ظهور امام علی ع مبارک
مناؤ جشن کہ کعبے میں آرہا ہے علی ع خدا کے گھر کا مقدر جگا رہا ہے علی ع دیوار کعبہ نے ہنس کر کہا، خُدا کی قسم مجھے طواف کے قابل بنا رہا ہے علی ع❤
مومنوں کو مبارک علی ع آگئے جب علی آگئے زندگی آگئی
نعرے حیدری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔��۔
" چہلم شہداء کربلا ۔۔!! 💔🥺💔
کاٸنات کی پہلی اور آخری بہنیں ہیں جو بھاٸیوں کا چہلم کرنے اُن کہ گھر نہیں بلکہ قبروں پہ آٸیں۔"
Uth Bhai Hussain؏ Tera Chahlum Tare Bahan Maana ne Aii Hai🥹❤️🩹🥀
If someone says that there is no resistance to water, give him the example of Mehar City. If locals can control the massive floods, then why does the state fail?
Don't blame God for your mismanagement.
#cutmancharsavemehar
اس منظر کشی کو دیکھ کر تصور کیجئے کہ شامِ غریباں خانوادہِ رسولِ خدا ص پر کس قدر سخت گزری ہوگی۔۔۔ نہیں معلوم آپ یہ منظر کیسے برداشت کر سکیں گے۔
ہمارا سلام ہو زینب بنت علی ؑ پر
ہمارا سلام ہو علی ابن الحیسنؑ پر
ہمارا سلام ہو اسیرانِ کربلا پر
ہمارا سلام ہو سید الشہداء پر
حسین ع دیکھ رہے تھے زرا بجھا کے چراغ
کہیں بجھے تو نہیں دشت میں وفا کے چراغ!!!
(نصرت مسعود)
انصارِ الحسینی ع 🏴
اَلسَّلامُ عَلَيْكُمْ يا اَنْصارَ دينِ اللَّهِ 🩸