“تاریخ کے اوراق سے
ذوالفقار علی بھٹو نے اپنا منصب سنبھالتے ہی بلوچستان کے پہلے وزیراعلیٰ عطاء اللہ مینگل کی حکومت کو برطرف کرکے گورنر راج لگایا اور بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ کو اپنے دور حکومت میں جیل میں رکھا ساتھ ہی ان کے بڑے بیٹے کو مسنگ پرسن بنادیا گیا جو بلوچستان کے پہلے مسنگ پرسن تھے جن کی بعد میں مسخ شدہ لاش ملی تھی
آج بھی پختونخواہ کے وزیراعلیٰ کو لاپتا کرنے میں پیپلزپارٹی اس ساری حکومت کو کندھا دیا ھوا ھے کسی طرح گورنر راج لگا کر فیصل کریم کنڈی کو نوازا جائے”
🔴 افغان انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے داعش کے تین ارکان کو پکڑ لیا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان لوگوں نے پاکستان میں فوجی تربیت حاصل کی۔ https://t.co/5VpwQWcHTy
اگر احتجاج میں نقصان ہوتا ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ احتجاج نہیں کرنا چاہیے
بنگلہ دیش میں احتجاج کے بعد حسینہ واجد کی غیر جمہوری حکومت کا خاتمہ ہوا.. انشاءاللہ اب وہاں بہتری آئے گی
(ذاکر نائیک)
کاشف عباسی نے روشن بی بی کے مسئلے کو کنٹرولڈ میڈیا پر نشر کر کے نام نہاد صحافیوں اور میڈیا ٹائکونز ��ی چھترول کر دی🔥
روشن بی بی کا قصور یہ ہے کہ وہ احتجاج کر رہی تھیں جس پر ا��ہیں گرفتار کر لیا گیا۔ سونے پہ سوھاگہ یہ کہ ایک جج نے ان کا ریمانڈ منظور کر لیا۔ اب آ کر احساس ہوا کہ عزت صرف اہم اور بڑے گھر کی خواتین کے لئے ہے۔ انہی کو گرفتار کریں گے تو پارلیمنٹ میں شور ہوگا اور اخبار میں سرخیاں لگیں گی۔
The Once Pakistani imprisoned Leader Imran khan had said at the United Nation that
"Either you surrender or you fight for your freedom till death.
and my believe is in Allah & Prophet Muhammad & we will fight"
It seems that these words meant Hassan Nasrallah and Ismail Haniyeh.
گینگ آف تھری، اپنے ذاتی مفاد اور ایکسٹینشن کی خاطر ملک کی جمہوریت، اخلاقیات اور تمام ادارے تباہ کررہے ہیں۔ حمودالرحمان کمیشن رپورٹ نے بھی یہی بتایا تھا کہ یحییٰ خان نے اپنی ذاتی طاقت قائم رکھنے کے لئے پچاس ہزار پاکستانی مروا دیئے تھے۔
آج یحییٰ خان پارٹ ٹو کی بادشاہی ہے۔
آج پاکستان کا مستقبل خطرے میں ہے، تمام پاکستانیوں کو چاہئے کہ اپنی عدلیہ کی حفاظت کے لئے کھڑے ہوں۔ عدلیہ پاکستانیوں کی آخری امید ہے، یہ اس امید کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔
میرے پاکستانیو! اپنی حقیقی آزادی، جمہوریت، آئین اور اپنے تمام حقوق کے دفاع کے لئے عدلیہ کی سپورٹ میں ہمارا ساتھ دیں۔
دکاندار کے پاس اگر گاہک کے طور پر چیف جسٹس سپریم کورٹ آجائے وہ پہلیں سلفیاں لے گا،،،پھر اپنی دکان کا سارا سامان اٹھا کر دے دے گا مگر یہاں دکاندار اپنا تیار مال دینے کے بجائے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان فائز عیسی کو کن الفاظ میں ویلکم کر رہا ہے ،،،چیف صاحب ہی بتا سکتے ہیں یہ عوام کا پیار ہے یا ،،،،،
ویڈیو بنانے والا اور اس کی فیملی اس واقعے کے بعد سے اغواء ہوچکے ہیں ،،،قاضی صاحب سے ایک ریکوسٹ ہے عوام تب ہی پیار کرتی ہے جب آپ انصاف پر مبنی فیصلے کرتے ہیں مہربانی ��رما کر اس فیملی کو چھڑوا دیں- بجائے اس کے کہ قاضی صاحب خود احتسابی کرتے ہیں اس کی بجائے انہوں نے متعلقہ بیکریز کی برانچز کے خلاف انتقامی کاروائی شروع کر کے ان پر طاقت کا ناجائز استعمال کر کے ان کو سیل کروانا شروع کر دیا۔