@Matiullahjan919 نہایت افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑھ رہا ہے کہ بلوچستان گورنمنٹ کی کلئیر کٹ ہدایت(سرکاری اور پرائیویٹ اسکول 15مئی کو بند ھونگے)کے باوجود کچھ علاقوں کے پرائیویٹ اسکول ابھی تک کھولے ھوئے ہیں جس سے چھوٹے بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا پڑھ رہا ہے۔بچے اس شدید گرمی میں اسکول جانے پر مجبور ۔
@Matiullahjan919 کیا آپ اب بھی ��یپلز پارٹی کو عوامی پارٹی سمجھتے ہیں اور ان سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ عوامی فلاح و بہبود کے قوانین پاس کروائیں گے میرے محترم یہ انتخابات میں ہارے ھوئے لوگ ہیں ان سے ان ہی چیزوں کی توقع رکھیں جو وہ کر رہے ہیں
@Meena_Majeed@AseefaBZ امید ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری ،جناب آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی طرح اس ملک کی ڈوبتی ہوئی نیا کو پار کرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گی،خصوصا سندھ کے عوام محترمہ کے منتخب ھونے پر ایک خوشحال زندگی گزارنے پر کامیاب ہونگے ۔
@FrehmanD ایسا بندو بست کیا جا��ے کہ یہ مداخلت آخری ہو،اب آگے پیچھے کی باتیں چھوڑ کر اس واقعے کی تحقیقات کراکے گورنر صاحب سےجواب طلب کیا جائے تاکہ رہی سہی ساکھ بچ جائے
@RabNBaloch پیپلز پارٹی کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں چاہیے جانی ہو یا مالی لیاری اور ملیرکے بلوچوں نے دیا ھے لیکن پی پی نے کبھی بھی ملیر پا لیاری کے کسی جیالے کو سینٹ کاٹکٹ نہیں دیا ہے اور دعویٰ آپ ورکر کلاس کا کررہے ہیں ۔
@GFarooqi آپ کی بات مان لیتے ہیں کہ پختونخوا میں فارم 45میں ردوبدل کیا گیاہے سوال یہ پیدا ھوتا ہے کہ الیکشن کمیشن کہاں سویا ہوا تھا ۔ہر جگہ الیکشن نتائج تبدیل کر آئے گئے اور دعویٰ شفاف انتخابات کا کررہاہے الیکشن کمیشن ��ور الیکشن پر تحقیقات کراجائےعوام کے سامنے حقیقی پوزیشن واضح کیجائے ۔