دنیا کے امیر ترین ملک کینیڈا کا 3 مرتبہ لگا تار وزیراعظم رہنے والا جسٹن ٹروڈو وزارت عظمی🤫
سے ہٹنے کے چند دن بعد اکیلا گھومتا گھر کے لیے خریداری کر رہا ہے ۔ ہمارے ہاں صرف 40 دن کے وزیراعظم بننے والےچوہدری شجاعت حسین کو بھی تاحیات اسکواڈ ملا ہوا ہے، اس کے علاوہ بھی بہت سے عہدیداران کو تاحیات مراعات سے نوازا جا رہا ہے اور یہ عیاشیاں آئے روز آئینی ترامیم کے ذریعے لامتناہی ہوتی جا رہی ہیں اور عوام کے حالات مزید بگڑتے نظر آ رہے ہیں ۔
ملک کا بیڑا غرق ایسے تو نہیں ہوا
سانحہ چکوا��
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ننھی ہانیہ کو 11گولیاں لگیں،بچی کی ٹانگوں، بازو ،پیٹ سمیت جسم کے مختلف حصوں میں گولیاں لگیں۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق زخموں نے شدید جسمانی صدمہ پہنچایا
شدید خون بہنا اور کارڈیو پلمونری اریسٹ موت کی بنیادی وجوہات قرار
کشمیری غیریتمند 🔥🔥
پلندریی کشمیر میں ایک شادی کی تقریب اس وقت ناخوشگوار صورت اختیار کر گئی جب سابق وزیر صحت آزاد کشمیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ڈاکٹر نجیب نقی کو کھانے کی میز سے یہ کہہ کر پنڈال سے نکال دیا گیا کہ ان کی جماعت مبینہ طور پر ہ��ارے بچوں کے قتل عام میں ملوث ہے
صوابی سے بڑی خبر
ISF نے پلستر خٹک سے بغاوت کا اعلان کردیا
ISF صوابی نے بلستر خٹک سے بغاوت کرکے عابد باغی ISF عمران خان میں شامل ہوگئے
پلستر خٹک اور سہیل افریدی وڑگیا
دوسری طرف ISF کو سہیل افریدی اور شاہد خٹک مینا خان کی طرف سے دھمکیاں کے اگر اپ لوگوں نے ہماری بات نہیں مان لیا
فیصل راٹھور استعفیٰ دیں گھر چلے جائیں
آزاد کشمیر میں مظاہرین پر گولی کیوں چلی؟
عوام کی باتیں سنیں، حق دیں، الیکشن نہ چرائیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی برس پڑے
اسد طور کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پیغام:
فیلڈ مارشل صاحب آپکو عالمی سپورٹ کے ساتھ داخلی سپورٹ بھی درکار ہے، جو عمران خان بغیر بالکل ممکن ن��یں ہے ، ناحق قید عمران خان کو رہا کریں اور عوام کی سپورٹ حاصل کریں۔
مجھے ٹرمپ ایڈمنسٹریشن اور اسرائیلی رجیم کی لڑائی سو فیصد نورا کشتی لگ رہی ہے۔
اندر سے ان کے درمیان deep understanding ہے۔
یہ ایرانیوں سے میدان جنگ میں سکست کھانے کے بعد اگلا منصوبہ بنا رہے ہیں جس کے لئے deception plan ترتیب دے رہے ہیں۔
میں یہ مان ہی نہيں سکتا کہ صیہونی سانس لے رہے ہوں اور وہ سازش کرنے سے باز آجائیں اور طرف کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکست تسلیم کر لیں۔
جو کچھ بھی کریں گے ملکر کریں گے لیکن امریکہ سامنے نہيں آئے گا۔ اسرائیل کے پیچھے ریے گا تا کہ plausible denyablity قائم رہے۔
"غزہ میں اس باپ نے بچانے والوں سے کہا کہ وہ اسے نہ بچائیں"
کیونکہ اس کے ساتھ اس کی بیٹیاں بھی ملبے تلے دبی ہوئی تھیں. صرف اس کا سر ملبے کے اوپر نظر آ رہا تھا۔ وہ بچانے والوں کی آنکھوں میں خوف اور بے بسی سے تھکی ہوئی نظر کے ساتھ دیکھ رہا تھا اور کہا،
"مجھے چھوڑ دو. میری بیٹیاں یہاں ہیں. میں اکیلا باہر نہیں آنا چاہتا۔"
ٹرمپ نے محمد بن زاید کو کہا: "جب ہم دولت مند ہوتے ہیں تو ہم عمر بھر آپ کے ساتھ بات کر سکتے ہیں۔"
دوسرے الفاظ میں:
مجھے صرف آپ کے پیسوں کی پرواہ ہے۔ اس کے بغیر، میں آپ کے ساتھ اتنی دیر تک نہیں بیٹھ سکتا۔
"بنگلہ دیش اور پاکستان کا موازنہ"
سابق مشرقی پاکستان اور آج کا بنگلہ دیش صرف 56 سالوں میں ترقی اور خوشحالی کی عمدہ مثال بن گیا اور پاکستان 78 سال بعد بھی ذلیل و خوار ھے خطے کا بیمار ملک ھے
#یہ_پاکستان_آرمی_کا_ویثن_ھے
جب سے پاکستان ہندوستان سے ساڑھے تین روزہ جنگ جیتا ہے ہندوستان نے ہمارا حقہ پانی بند کیا ہوا یے۔
ہمیں چاہیے پھر جنگ کریں اور پانی کھلوائیں۔ یہ پھوکی فتح ہضم نہيں ہو رہی۔
خیبر پختونخوا میں ریاستِ مدینہ کی عملی مثال - رات کے اس پہر عوا��ی وزیر اعلیٰ اپنے عوام کے درمیان موجود
رات کے اس پہر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے یونیورسٹی روڈ پشاور کا اچانک دورہ کیا۔ سپین مسجد کے سامنے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے محنت کش مزدوروں کے پاس جا کر ان کے درمیان بیٹھ گئے، ان کا حال دریافت کیا اور ان کے مسائل براہِ راست سنے۔
یہی وہ طرزِ حکمرانی ہے جو ریاستِ مدینہ کی حقیقی روح کی عکاسی کرتا ہے یعنی انسانیت، احساس اور خدمت، جہاں حکمران خود عوام کے درمیان جا کر ان کے دکھ درد بانٹتا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے مزدوروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کل سے پشاور میں قائم پناہ گاہوں میں منتقل ہو جائیں اور فٹ پاتھ پر سونے سے گریز کریں۔ پناہ گاہوں میں آپ محفوظ رہیں گے اور شدید گرمی سے بھی بچ سکیں گے۔
وزیر اعلیٰ نے مزدوروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آپ سب کی زندگیاں آپ کے اہلِ خانہ اور ہمارے لیے نہایت قیمتی ہیں۔ ریاست آپ کی محافظ ہے اور آپ کی خدمت ہماری ذمہ داری ہے۔ پناہ گاہوں میں آپ کو کھانے پینے، صاف ستھرے بستر اور پنکھوں سمیت تمام بنیادی سہولیات میسر ہیں۔ اگر وہاں کسی بھی قسم کا مسئلہ پیش آئے تو ہمیں ضرور آگاہ کریں۔
کشمیر میں عوام کے صبر کا پیمانہ جواب دے رہا ہے۔۔
ایسے مناظر جب دنیا دیکھے گی کیا عزت رہ جائے گی اسٹبلیشمنٹ کی۔ ایک شخص نے پاکستان اور اداروں کی عزت داو پر لگا دی ہے
اس وقت ملک میں امن نہیں ہے قتل عام لاقانونیت کا بازار گرم ہے
مہنگائی سے لوگ تنگ ہے پنجاب میں سی سی ڈی نے جعلی مقابلوں میں ریکارڈ بنایا لیکن پاکستانی میڈیا کو یہ سب نظر نہیں ارہا بس افسوس ہے یہاں سابق ڈی جی ائی ایس پی ار کا کتا مرچکا ہے تو اس پر تحریریں لیکھی جارہی ہے