اب تم لوگ چاہے ساری زندگی اللہ کے گھر بیٹھے رہو، تم لوگ پھر بھی دنیا اور آخرت میں جہنم کی آگ میں جلو گے۔ کیونکہ تم لوگوں نے اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق پر ظلم کیا ہے ❗️
قیامت کے دن حکمرانوں اور ججوں کے ہاتھ بندھے ہوں گے، اللہ پوچھے گا تجھے جو حکمران بنایا تھا تم نے کیا کیا میرے بندوں کے ساتھ، اللہ قاضی سے پوچھے گا بتا کتنے عدل اور کتنے ظلم کے فیصلے کئے تھے
مولانا طارق جمیل پر پابندی ایک یہ وجہ بھی تھی۔۔
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #عدلیہ_انصاف_دو_خان_کو_رہا_کرو کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں !
{ ابھی پتا چل جائے گا ، کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو }
نیب بشری بیگم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے رہا تھا جس کا مقصد کیمروں کے سامنے گرفتار کر کے ان کی تذلیل کرنا تھا، ادھر بشری بیگم نے خود اڈیالہ جیل پہنچ کر گرفتاری دیدی..
شاہ صاحب کے بعد بشری بی بی بھی وفا کر گئیں...