بات نہ ہوتی اگر جہاز باپ کے پیسے سے خریدا ہوتا جہاز عوام کے خون پسینے کی کمائی سے خریدا تبھی بات ہوئی ، بے شرمو تم جہاز میں بیٹھ کر سیریں کررہے ہو اور عوام اپنے پیاروں کو غربت کے ہاتھوں مجبور بغیر کفن دفنانے پر مجبور ہے اوپر سے اتنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے چوری پر سینہ زوری بھی کرتے ہو۔
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
’دو ہزار روپے، پورے دو ہزار روپے‘ کے بعد پیشِ خدمت ہے ’خریدا ہے بھئی!‘ ۔ موصوفہ عوام کو کہہ رہی ہیں کہ روک سکو تو روک لو، ہم کون سا آپ کی وجہ سے ایوان میں پہنچے ہیں! عادل نظامی
@AdilNizami10
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا ک��تی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
یہ دن بھولنے والا نہیں ہے لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچے تھے ، یہ حکومت کو سوچنا چاہئیے اس وقت ہر طبقہ مشکل میں ہے جب اختجاج کی کال آگئی تواب کیا منظرہوگا
10 محرم کو جیو نے "سفرِ عشق" کے نام سے ایک ڈاکومنٹری نشر کی
جس میں ہمارے نبیِ کریم ﷺ کے جسمِ اقدس کو دکھایا گیا، جو ہمارے نبیِ اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی ہے۔
پیمرا کی جانب سے جیو کو 15 روز کے لیے آف ایئر کر دیا گی�� ہے، لیکن میں تمام پاکستانیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ جیو کا مکمل بائیکاٹ کریں، تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسی حرکت کرنے کی ہمت نہ کرے۔
عالمی منڈی میں پٹرولیم مصن��عات کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی قیمتوں سے بھی نیچے آ چکی ہیں۔ مگر پاکستان کے ظالم حکمران یہ ریلیف عوام تک پہنچانے سے انکار کر رہے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ لیوی ٹیکس کی مد میں پٹرول پر زیادہ سے زیادہ پیسہ عوام کی جیبوں سے نکالیں۔
عمران ریاض خان