میرے لیڈر کا ایمان پختہ ہے۔۔یہی وہ ایمان ہے جس کے پیچھے عوام اپنی جان دینے کو تیار ہے۔۔میرا رب ہر اس تکلیف کا حساب لے گا جو ظلم کی صورت میں آپ نے خان صاحب پر کیا ہے
اداکارہ حنا بیت آبدیدہ💔
یہ پیغام اُن لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں کہ ’’ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں‘‘ 🚨
جس عمران خان کو آپ نے ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وہ آج بھی عوام کے دلوں کا وزیراعظم ہے۔
وہ چاہے تو ایک اشارے سے آپ کی کھوئی ہوئی عزت بحال کر سکتا ہے، مگر خدارا اب ذاتی مفاد نہیں، ملک کا سوچیں!
دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ آپ کی محبت، فکر اور دعاؤں کے لیے۔ الحمدللہ پہلے سے بہتر ہوں، مگر تکلیف میں کمی نہیں ہے۔ دعاوں میں یاد رکھیں۔ 🤍
ان شاء اللہ یہ ظلم اور مصیبت کا دور بھی ختم ہوگا۔ دعا ہے کہ سب کے لیے آسانیاں آئیں اور اللہ
ہمیں صبر اور حوصلہ دے۔
عمران خان تک تو ہماری آواز نہیں پہنچے گی، لیکن ہم اپنی آواز بُلند کرکے کہتے ہیں، عمران خان زندہ باد! جس ہمت سے وہ لڑ رہا ہے اور جتنی قربانیاں دے رہا ہے، میں اُسے سیلوٹ کرنے آیا ہوں۔“
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی
جب ہم اپنے گھروں میں سکون سے بیٹھے ہوتے ہیں تو ہمیں یہ ضرور یاد رکھنا چاہیئے کہ ا��ک لیڈر ہے جو آنکھ کی شدید تکلیف کے باوجود اس رمضان بھی ہمارے مستقبل کی خاطر وقت کے فرعون کے سامنے ڈٹ جانے کی سزا کاٹ رہاہے،ایک لیڈر ہےجو آئین و قانون کی بالادستی کی خاطر پابند سلاسل ہے
اور ساتھ میں خان صاحب کی شیروں اور شیرنیوں کو بھی نہ بھولئے گا!
💚عمران خان کا علاج فوراً شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم یوسف کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علیمہ خانم
پلیز آگے بڑھائیں یہ پیغام
Please forward
بریکنگ نیوز 🚨
آسٹریلیا سے عمران خان کے لیے بڑی آوازیں!
آسٹریلین پارلیمنٹیرین سینیٹر David کا آسٹریلوی پارلیمنٹ کے زریعے, عاصم ریجیم سے عمران خان کی صحت, زندگی اور فیملی سے ملاقاتوں کا مطالبہ کردیا!!
اسکو پھیلائیں 🛑 انٹرنیشنل کمیونیٹی اہم ہے
🚨کوئی بھی امین لکھیں بغیر اگے نا گزرے 🤲🏻
ماں جی کا حرم شریف میں امت مسلمہ ل��ڈر کے لیے دل سے مانگی گئی دعا ضرور عرش ہلا کر رکھ دی گی
رمضان المبارک کی با برکت مہینہ ہے امین 🤲🤲🤲🤲
انٹرنیشنل کرکٹرز 🚨
پاکستانی حکومت عمران خان کو جیل میں رکھ کر اسے عوام کے ذہنوں سے نکالنا چاہتی ہے۔
پی سی بی نے 1992 ورلڈ کپ وکٹری کی ویڈیو عمران خان کے بغیر ہی جاری کر دی۔
جیسے ہی عمران خان کو ایکس پر مینشن کرو تو نوٹیفیکشن آتا ہے آپ کی پوسٹ ہٹا دی گئی ہے
عمران خان کے ساتھ یہ سلوک قابل قبول نہیں۔ وہ دنیا کے عظیم کھلاڑی ہیں۔ جب ہم نے یہ خط ریلیز کیا تو ہمارے ساتھ دنیا بھر سے مزید لوگوں نے بھی رابطہ کہ ہم بھی اس کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو شاید کچھ دنوں میں ہم انہیں بھی اس میں شامل کر لیں، گریک چیپل
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کے لیے نیا ٹرینڈ بند گیا!!
پوری دنیا میں عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہےہیں, پاکستان کا سب بڑا لیڈر اور کپتان اور سیاستدان جیل میں ہے!! آخر کیوں!!