جو بے شرم عمران خان کا ایک ٹویٹ ری ٹویٹ نہیں کر سکا وہ بہنوں ک�� اپنے بھائی کی رہائی کے لیے مہم پر موروثیت کے طعنے دے رہا ہے۔۔۔2018 بنی گالہ ٹکٹوں کی تقسیم اور موصوف کی حالت زار یاد ہے ایسا لگتا ہےجیسے کل کی بات ہے۔۔
ایک انسان جن کی وجہ سے آپ کو شہرت اور وزارت ملی اور بدلے میں آپ نے کیا دیا ؟ ایک محب وطن پاکستانی بے گناہ جیل میں ہو تو ان کی بہنیں باہر آکر ان کے حق کے لیے آواز اٹھائے تو یہ کونسی موروثی سیاست ہو گئی؟ آگے بڑھ کر ساتھ نہیں دے سکتے حوصلہ نہیں دے سکتے تو خاموش تو رہ سکتے ہیں !
یہ ارشد شر کل کراچی بار کے سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں آج اپنی کمیونٹی کے نام پیغام دے رہے ہیں کہ کل سے بار میں ٹاؤٹ ازم پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا سخت کریک ڈاؤن ہو گا بار کا وقار بحال کریں گے
ایسا کوئی اعلان اسلام آباد بار یا باقی باروں میں ہونا چاہیے
علیمہ خانم جتنی ایکٹو ہوں گی تحریک انصاف کی دستیاب لیڈر شپ اتنی ایکسپوز ہو گی۔۔ مرکزی حکومت اور اسٹییبلشمنٹ کے لیے علیمہ بی بی کوئی خطرہ ہوں یا نہ ہوں۔۔عمران خان کے نام پر ووٹ کے کر اسمبلیوں میں مراعات کے بل پاس کروانے اور سرکاری گاڑیوں والوں کے کیے خطرہ ضرور بن جائیں گی۔
سب کو معلوم ہے کہ سڑیٹ مومنٹ سے کِس کو تکلیف ہے، علیمہ آپا کی سٹریٹ مومنٹ دیکھ کر گنجے شیطان کے مالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، اِس لیے آپا پر حملے کا نیا ٹاسک مِلا ہے
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ ابھی یہ کیس سن رہے ہیں 11 اگست آئندہ سماعت ہے دو تین سماعتیں ابھی اس کیس میں مزید ہونی ہیں جج صاحب نے تو فیصلہ ابھی نہیں سنایا کیونکہ ٹرائل ہی ابھی مکمل نہیں ہوا لیکن نجم سیٹھی صاحب نے پوری قوم کے سامنے قبل از وقت ہی فیصلہ سنا دیا ہے
ایسی باتیں قبل از وقت ہونا ہمارے کمزور نظام انصاف کو بھی ظاہر کرتا ہے۔۔۔ ؟
ویسے میں پارٹی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتا لیکن میرا خیال ہے جس جس کو علیمہ خان صاحبہ کی سٹریٹ موومنٹ سے پریشانی ہو اسے فوری پارٹی چھوٹ دینی چائیے اور گھر پر ریسٹ کرنا چاہیے. جب کوئی اور کچھ نہیں کر پا رہا پھر بہنوں نے تو اپنے بھائی کو بچانا ہی ہے.
ایک انسان بے گناہ جیل میں ہو تو اسکا باپ،ماں ،بھائی ،بہن ،بیٹی یا بیوی باہر آکر اسکے حق کے لیے آواز اٹھائے تو یہ کونسی موروثی سیاست ہو گئی؟ آگے بڑھ کر ساتھ نہیں دے سکتے تو فضول بات بھی نہ کریں. کوئی وزارت کی کرسی پر نہیں آریا ،سڑک پر جدوجہد کررہا ہے
علی محمد خان اس دن ایکسپوز ہوگیا تھا جب یہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد کہتا وہ ہشاش بشاش ہیں لیکن اصلیت یہ نکلی کہ خان کا اخبار بھی بند تھا اور کان میں انفیکشن تھا
یہ حرامی بک چکا ہے اسے کل رات پنڈی میں نتھ ڈالوائی کی رسم ادا کی گئی
مولانا فضل الرحمان کا خطاب ۔۔۔۔
پھر کہتے ہیں ہمارے جوان جو شہید ہو رہے ہیں
تیرے جوانوں نے پیٹی اسی لیے باندھی ہے
تنخواہ اسی کے لیے لے رہے ہیں کہ اس نے ملک کی سلامتی کے لیے لڑنا ہے۔۔میں کوئی لشکر نہیں بناؤں گا۔آپ نے اگر سیاست کرنی ہے تو وردی اتار کر آئیے
الیکشن میں حصہ لیجیے۔پتہ چل جائے گا کہ وردی والے کو لوگ کیا ووٹ دیتے ہیں
اگلا ممکنہ بیانیہ:
بات چیت جاری تھی ہم بس عمران خان صاحب کو بنی گالا شفٹ کروانے ہی والے تھے گرین سگنل مل چکا تھا لیکن علیمہ خان نے گیم خراب کر دی۔😂
Copied
ابھی تو علیمہ خان کی موومنٹ کا پہلا دن تھا۔خان کی رہائی کیلئے احتجاج تو درکنار جو منافق کبھی آڈیالہ کے گیٹ تک نہیں آئے۔ان غداروں کی جلن ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہے۔ان شاءاللہ تمھیں تمھارے ہینڈلرز کیساتھ نشان عبرت بنائینگے۔۔۔۔