"State can survive with Unbelief, but not with Injustice." — Imam Ali (A.S) ⚖️
As a Law Student at Indus Valley, my goal is to walk the path of truth and serve the cause of justice. 📜
⚖️ 𝐐𝐚𝐝𝐞𝐞𝐫 𝐀𝐥𝐢 | Aspiring Advocate
#LawStudent#Justice#IndusValley#ImamAli
عظیم کامیابی
يَا لَيْتَنِي كُنْتُ مَعَهُمْ فَأَفُوزَ فَوْزًا عَظِيمًا (نساء 73)
اے کاش! میں بھ�� ان کے ساتھ ہوتا، تو میں بھی عظیم کامیابی اور بڑی کامرانی سے سرفراز ہوتا۔
فرمانِ امامِ رضا علیہالسلام ہے
اےشبیب کے بیٹے! اگر تم جنت کے درجات میں پیغمبر اور ان کی آل صلیاللہعلیہم وآلہم کے ساتھ رہنے کے خواہش مند ہو تو حسین علیہالسلام کے قاتلوں پر لعنت کرو۔ اور اگر تم شہدائے کربلا کے ثواب کو پانا چاہتے ہو تو جب بھی حسین علیہالسلام کو یاد کرو، تو کہو:
"کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو بہت بڑی کامیابی حاصل کر لیتا۔"
📚الأمالی، شیخ صدوق، ص 130
#قرآن
With the advent of Eid al-Ghadir, 100 Ghadir banners were raised across 40 nations, while Najaf was adorned in devotion to Amir al-Muminin.
#TheGreatNews
گلوبل صمود فلوٹیلا 2.0 پر صیہونی اسرائیل نے حملہ کر کے فلوٹیلا مسافرین کو یرغمال بنا لیا ہے جس میں پاکستان کے سابق سینیٹر اور پاک فلسطین فورم کے سرپرست مشتاق احمد خان بھی شامل ہیں!!!
اب اس امر کی شدید ضرورت ہے کہ پاکستانی عوام جہاں کہیں بھی ہے حکومت پر اور اداروں پر دباؤ ڈالے اور یہ یقینی بنائے کہ حکومت اور ادارے اسرائیل کی طرف سے پاکستانی شہری کے خلاف کی گئی فسطائیت کا جواب دے، بلکہ اس کے رد عمل میں اقدام کریں جس میں سینیٹر صاحب کی بازیابی اور سفارتی اور ہر ممکن میدان میں ناجائز اسرائیلی ریاست کو رسوا کرنا ہے!!!
یاد رہے کہ پاکستان ابھی بھی اس پیس ب��رڈ کا حصہ ہے جس کے ہوتے ہوئے اسرائیل کی طرف سے کھلے عام فلسطینیوں پر ظلم جاری رہا اور روزانہ کہ بنیاد پر فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔ اب اسی پیس بورڈ کے ہوتے ہوئے اسرائیل عالمی واٹرز کی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرکے فلوٹیلا پر حملہ کرچکا ہے!!!
اٹھیں اور کم از کم اپنے مسلمان پاکستانی کے لیے آواز اٹھائیں اور اپنا کردار ادا کریں!
#ReleaseSenatorMushtaq
#ReleaseGSFActivists
🔴 BREAKING: Gulf leaders affirmed the right of Gulf states to defend themselves individually or collectively during the Gulf Cooperation Council summit in Jeddah, GCC Secretary-General Jasem al-Budaiwi says, adding that Iran must take the initiative and make serious efforts to rebuild trust.
مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے گجرات کے بھوج، کچھ میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ بدرالدین اجمل نے ان سے حمایت طلب کی تو آسام کی کئی بااثر شخصیات ان کے پاس آئیں اور انہیں مشورہ دیا کہ وہ اجمل کی پارٹی کی حمایت کرنے کے بجائے خود انتخاب لڑیں۔ اویسی نے کہا کہ انہوں نے اس سے انکار کردیا اور واضح کیا کہ وہ ایسی جگہ اپنی پارٹی قائم یا اس کی توسیع نہیں کریں گے جہاں پہلے سے ہی کوئی مضبوط جماعت مسلمانوں کے لیے کام کر رہی ہو، اور نہ ہی وہ اس جماعت کی کمزوری پر خوش ہوسکتے ہیں۔ بدرالدین اجمل کی حمایت کے اپنے فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم دونوں کا مقصد، نصب العین اور آخری منزل ایک ہی ہے۔
#AIMIM Supremo Br @asadowaisi, addressing an election meeting in Bhuj, Kutch, Gujarat, said that when @AIUDFOfficial chief Badruddin Ajmal sought his support, several influential figures from #Assam approached him and suggested that he contest independently instead of backing Ajmal’s party.he said he refused, making it clear that he would not establish or expand his party in a place where another strong party was already working for #Muslims, nor could he take pleasure in that party’s weakness. Explaining his decision to support Badruddin Ajmal, he said that their cause, motto, and ultimate destination were the same.
Turkish Foreign Minister Hakan Fidan and his British counterpart Yvette Cooper sign the Strategic Partnership Framework Document between Türkiye and the UK during their meeting in London
Iran's Jewish community is more than 2,000 years old.
Vast majority of Iranian Jews did not emigrate when Israel was founded. Many only left in 1979, when the monarchy was overthrown.
Netanyahu's war on Iran has nothing to do with religion.
اهمیت تصمیم جمهوری اسلامی ایران درمورد کاهش محدودیت عبور و مرور شناورها از تنگه هرمز اقتضا میکرد که خبر آن طی اطلاعیه ای رسمی اعلام شود. توییت آقای عراقچی نه تنها در داخل موجب سوءبرداشت و بعضاً سوءاستفاده جناحی شد، بلکه بازارهای انرژی در خارج را نیز به اشتباه انداخت.
🇺🇸🇮🇱🇮🇷 The U.S. and Israel have already divided up targets inside Iran in case negotiations fail.
The deadline pressure just got a lot more real.
Source: Channel 12
Iranians gathered in parks across Tehran to mark the end of the Persian New Year, Nowruz, continuing traditional picnics despite ongoing US-Israeli attacks on Iran.
I emphatically declare that the consistent policy of the Islamic Republic of Iran, following on the path of Imam Khomeini and the martyred Leader, is to continue supporting the Resistance against the Zionist-US enemy.