چیف ارگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی جانب سے @MehrAS04 کے خلاف جاری غیر قانونی MPO کے احکامات کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ملک احد عامر اعوان ایڈووکیٹ نے اوکاڑہ سے مہر عبدالستار کے MPO آرڈرز کے خلاف درخواست دائر کی، جس پر عدالت نے ڈپٹی کمشنر سے بدھ تک جواب طلب کر لیا۔