البتّار:
یہ تلوار حضورﷺ کو بنو قینقاع سے مال غنیمت میں ملی۔ اس پر حضرت داؤد‘ سلیمان‘ ہارون‘ یسع‘ زکریا‘ یحییٰ‘ عیسی اور محمدﷺ کے اسماء مبارک کندہ ہیں۔ یہ تلوار حضرت داؤد کو مال غنیمت میں جالوت سے ملی۔ بعض روایات کے مطابق یہی وہ تلوار ہے جس سے حضرت عیسی دجال کا قتل کریں گے
پیغمبر اسلام کے پاس نو تلواریں تھیں
جن میں سے دو ��نہیں وراثت میں اور تین مال غنیمت میں ملیں۔
ان نو میں آٹھ تلواریں ترکی (استنبول) میں واقع توپ کاپی عجائب گھر میں محفوظ ہیں
ایک مصر کی ایک جامع مسجد میں موجود ہے
البتّار
الماثور
الحتف
الذوالفقار
الرسّوب
المِخذم
القضیب
العضب
القلعی
جہالت گہری نیند کی طرح ہوتی ہے
جگانے والے پر ہمیشہ غصّہ آتا ہے
Ignorance is just like a deep sleep. Most people get angry at the person who awakens them