حد سے زیادہ پرواہ کرنے والا شخص ہی ایک دن آپ کے لئے لاپرواہ بن جاتا ہےہمارا خیال رکھنے والا شخص ہی اکثر ہمارے دل کو درد کا عذاب دے جاتا ہےجس سے محبت ہوتی ہے ناں اس کی آنکھوں کو آنسوؤں کا سیلاب نہیں دیا جاتا اسکی راہوں کو رابیل بنایا جاتا ہےاس کو ہمیشہ گلاب دیا جاتا ہے عذاب نہیں🍂