صدر عارف علوی سے ورلڈ بِرج گروپ آف کمپنیز، کمبوڈیا کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ملاقات
کمبوڈیا اور پاکستان میں سرمایہ کاری، تجارت اور کاروباری تعاون کی بے پناہ گنجائش موجود ہے ، ��در مملکت
دونوں ممالک کی معیشت میں ٹیکسٹائل کا شعبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، صدر مملکت
گارمنٹس اور ٹیکسٹائل کے شعبوں کو دونوں ممالک کے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان روابط پیدا کرکے مزید ترقی دی جاسکتی ہے، صدر مملکت
ملاقات میں صدر مملکت نے پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بھی روشنی ڈالی