سیالکوٹ جلسہ گاہ میں رات کے اس پہر خواجہ آصف صاحب بھی موجود ہیں، خواجہ صاحب بہت خوش ہیں کیونکہ یہ پہلا جلسہ ہوگا جس میں صبح میاں نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز صاحبہ شرکت کریں گے، تینوں رہنماؤں کی سرپرائزنگ خبر خواجہ صاحب کو بھی اچانک ملی ، کیسے ملی وہ خواجہ صاحب سے سنتے
پچھلے دونوں الیکشنز (2013, 2018) کی کمپینز کیلئے بنائے اپنے کئی اشتہار شیئر کیے، یہ غالباً اس سلسلے میں آخری ہے۔ اسے 2013 میں خبروں سے پہلے کے 15 سیکنڈز کی سلا�� کے لیے تیار کروایا تھا 👇
لاہور سے بڑی خوفناک اطلاعات آ رہی ہیں بتایا جا رہا ہے کہ لبرٹی چوک میں عمران خان کے حق میں نکلنے والی ریلی میں اب تک اڑتالیس کروڑ یوتھئیے جمع ہو چکے ہیں اور تعداد ہے کہ بڑھتی ہی جا رہی ہے.
🤔 🤔 🤔
اگر آپ نے یہ کلپ نہیں دیکھا تو آپ فلحال جمے ہی نہیں اور عنوان ہے “چوراں دی ماں “ اور اس شاہکار کو تخلیق کرنے پر مورخ ڈرماں والے چونک میں کھڑے ایک صاحب کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے
https://t.co/bUUcgOMy9K
شہباز شریف کا کمال،ن لیگ کے لئے ایک اور بریک تھرو ،جہلم اور سرگودھا میں مخالف دھڑوں میں صلح، پارٹی کے نامزد امیدواروں کے حق میں دیگر دھڑے دستبردار،مطلوب مہدی اور راجہ طالب مہدی،چوہدری فرخ الطاف کے حق میں دستبردار ہوگئے۔سرگودھا میں حامد حمید بھی مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر لیاقت کے حق میں دستبردار ہوگئے
اگر ایک دوا کی قیمت 3 سے 7 روپے ہو گئی تو کیا قیامت آ گئی
سستی گیس کے عادی لوگوں کو اپنی عادتیں بدلنا ہوں گی: فواد چوہدری دسمبر 2021
یہ بیان خان حکومت ختم ہونے سے صرف چند ماہ پہلے کا ہے اور آج انصافی بتاتے ہین کہ #خان_دور تو utopia تھا
ماوں بہنوں کے بے جا لاڈ پیار سے کچھ اکلوتے بگڑ جاتے ہیں.
ایسے نالایق، بدتمیز، ناکارہ، آوارہ، جھوٹے، دوغلے، زانی، دھوکے باز، گھمنڈی، چور اچکے پھر اکثر جیلوں میں ایڑیاں رگڑتے اور کٹ کھاتے ہیں.
ماؤں سے التماس ہے، فضول کاموں کے بجاے اپنے اکلوتوں کی تربیت پر توجہ دیں 🙏