اسد طور نے نون لیگ کا بھیانک مستقبل بتادیا!!🔥
عنقریب نواز شریف کے منہ پر عوام نے جوتے مارنے ہے, نواز شریف نے پاکستان کے آئین قانون اور 25 کروڑ عوام کے پیٹ میں چھرا گھونپا ہے!!
میں انجوائے کرونگا, نواز شریف کی سیاست دفن ہوتے ہوئے, کیوںکہ یہ عوامی ووٹ سے نہیں آئے!!
جنریشن برینڈ کے بعد تابش ہاشمی بھی کشمیر ایشو پر کھُل کر بول اُٹھے، آہستہ آہستہ ہمارے اداکار، فنکار بھی غیرت پکڑ رہے ہیں، ورنہ یہ تو یہ کہہ کر پتلی گلی سے نکل جاتے تھے کہ فنکار کا اِن چیزوں سے کوئی لینا دینا نہیں
شُکریہ تابش ہاشمی۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨
اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے
لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔“
- عمران خان
#ذہنی_مریض#RightsMovementAJK
آزاد کشمیر لہو لہان ہے اس طرح کا ظلم و ستم مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج نے نہیں کیا جس طرح کا آج ذہنی مریض نے آزاد کشمیر میں کیا ہے، راولاکوٹ میں یزیدیت کا وہی فارمولا استعمال کیا گیا جو بلوچستان، خیبر پختونخواہ، 26 نومبر ڈی چوک اور مریدکے میں تحریکِ لبیک کے خلاف استعمال کیا گیا تھا۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
پاکستانیوں وہاں ایک پیپر لیک ہونے پہ G-Z نے آسمان سر پہ اٹھا لیا ہے۔اور یہاں ہم ہزراروں کی تعداد میں ایک فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اکھٹے ہوتے جائیں گے لیکن تب باہر نہیں جائیں گے جب پٹرول مہنگا ہو رہا ہو گا،جب اکانومی کولیپس ہورہی ہو گی،تب نہیں جائیں گے جب جہاز خریدا جا رہا ہو گا اور خرید کے کہا جائے گا ہاں تو خریدا ہے جہاز ۔
ایسے کنجر اور مراثی لوگوں پر نظر رکھیں یہ بغیر دلے عسکری لوگ عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ ہیں ان لوگوں نے اپنی ایک ٹیم بنائی ہے جس سے یہ عمران خان صاحب کی بہنوں کے خلاف ٹرینڈ کرتے ہیں اب دشمنوں کے ساتھ ان کا غداروں کو بھی ننگا کرنا ہے ۔
عوام کے سوال
•حلف کو محض کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر مکر جانے والوں کو سزا کب ملے گی؟
•ہر "نازک دور" کا ملبہ صرف غریب عوام پر ہی کیوں گرایا جاتا ہے؟
•ملک کے مخلص خیرخواہوں پر غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والی فیکٹری آخر کب بند ہوگی؟
•عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے اور عوامی مینڈیٹ کو کٹھ پتلی بنانے کا لائسنس آخر کس نے جاری کیا؟
#عوامی_سوال
سنتا جا شرماتا جا !
غیر ملکی خواتین کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والے زیادتی کے افسوسناک واقعے نے شہریوں کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
👇