One good mentor can be more informative than a collage education and more valuable than a decade's income
#Sean_Stephenson
Thank you so much for your time @murtazawahab1 Bhai
Visited the old town area behind NJV School & Parsi Compound where development work is being carried out by KMC. Before constructing the road with paver blocks, bigger dia sewerage lines were also placed so that water disposal issues are also resolved #KarachiWorks
One good mentor can be more informative than a collage education and more valuable than a decade's income
#Sean_Stephenson
Thank you so much for your time @murtazawahab1 Bhai
Karachi ❤️ these open & green spaces are a priority for us and we are constantly working to improve these for our people. Let us own these spaces for a better tomorrow 🤝
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی #چنو_نئی_سوچ_کو کے تحت کراچی میں ایک نوجوان ورکر (جو مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں) کو شہر قائد کے بیچوں بیچ صوبائی سیٹ پی ایس 102 کیلئے نامزد کیا۔
یہ سیٹ جو کہ (پی آئی بی جمشید کوارٹرز وغیرہ) پر مشتمل ہے جس پر پاکستان پیپلز پارٹی نے کبھی تین ہزار تو کبھی زیادہ سے زیادہ چھ ہزار ووٹ حاصل کیئے۔
مگر جب ایک مڈل کلاس گراؤنڈ ورکر کو موقع ملا تو اس نے اپنی محنت سے پی ایس 102 پر بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے پندرہ ہزار ووٹ حاصل کیئے۔
اقربا فاطمہ جیسے گراؤنڈ ورکر ہی پاکستان پیپلز پارٹی کا اثاثہ ہیں۔
امید رکھتے ہیں کہ پارٹی ان جیسے نوجوان ورکرز کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی، جو پاکستان پیپلز پارٹی کا مستقبل ہیں۔
ویل ڈن ادی اقربا فاطمہ۔
حلقہ کی عوام اور پارٹی کارکنان آپ کے ساتھ ہیں۔
چیرمین صاحب جناب @BBhuttoZardari صاحب ہم نے آپ کو پینٹ شرٹ میں دیکھلیا ہم نے آپ کو شلوار کمیز میں بھی دیکھلیا اب ہمیں آپ کو شیروانی پہنے وزیراعظم کی کرسی پر دیکھنا ہیں خدارا ہم جیالوں کی یہ خواہش بھی پوری کردے آپکی بڑی نوازش ہوگی آپ کا جیالا عدیل ستی ❤️❤️
The delay of the results of PS 102 constituency in the middle of Karachi, the twelfth largest city of the world, is a question mark on the transparency of the results. There are all the video evidences of the rigging where ballot boxes were being filled by the opposition party workers under the watch of a police officer and the security personnel helped them to escape.
Missing ballot box on election night, Slow process, lack of election staff gives the impression of systematic rigging. Losing and winning is a part of the election but winning in this way is debatable but still as a democratic person and keeping democratic values I accept the victory of the opposite candidate.
کراچی: این اے 241 کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج پیپلز��ارٹی کے مرزا اختیار بیگ 52456 ووٹ لے کر کامیاب
آزاد امیدوار خرم شیرزمان 48610 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پررہے
2018 میں 3 دن الکشن رزلٹ ڈلے ہونے کے بعد نتائیج پر جو #PTI ناچ ناچ کر گھنگرو تو�� رہی تھی انکو 2024 کے الیکشن کا رزلٹ 3 گھنٹوں میں چاہئیے کہتے ہیں ہم نہیں مانیں گے لیٹ نتائج کو 😂😂
#ElectionResults #Elections2024
شکارپور کے عوام نے آج اتنی بڑی تعداد میں استقبال کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ 8 فروری کو یہاں تیروں کی بارش ہوگی، انشاء ﷲ ہم حکومت بناکر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نامکمل مشن کو پورا کریں گے اور ملک سے نفرت اور تقسیم کی سیاست کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کریں گے۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
پاکستان پیپلز پارٹی PS 102 کی نامزد امیدوار @AqrabaFatima اور NA 28 کے امیدوار ظفر جھندیر کی پیپلز پارٹی کے سینٸیر رہنما اکبر بلوچ ، اور سعید چاولہ کی جانب سے نشتر بستی میں منعقد کۓ گۓ جلسے میں ��رکت
پاکستان پیپلز پارٹی PS 102 کی نامزد امیدوار @AqrabaFatima ک�� باران گوٹھ میں حاجی خان محمد باران کے آفس میں نوید باران ، عبدالحق باران ، شھزاد ناتھا، جمشید باران ، ارسلان باران اور امجد باران سے ملاقات سیدہ عقربہ کا گرم جوشی سے استقبال الیکشن کمپین کے حوالے سے بات چیت ہوٸ
Pakistan people’s party is the only party leading election campaigns across all four provinces. Truly the only federal party taking part in these elections